`پھر پتہ ہے کیا ہوا؟🥹`
*پھر میں نے اپنا ہی ہاتھ اپنے ہاتھ میں مضبوطی سے پکڑ لیا🥺😥*
*اور کہا فکر نہ کرو میں تمہارے ساتھ ہوں*❤🔥
ہم نے وقت کو سب سونپ دیا
کیونکہ لوگ تو
ہر بار بدل ہی جاتے ہیں۔
اور سچ یہ ہے…
ہم برے نہیں تھے،
بس کسی کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکے۔ 💔✨
کچھ خاموشیاں ضد نہیں ہوتیں
بس دل کا احترام ہوتی ہیں
کبھی کبھی دل اتنا بھرا ہوتا ہے
کہ آواز ساتھ نہیں دیتی،
اور خاموشی سب کچھ کہہ دیتی ہے۔
ہم نے دل ہلکا کرنے کو لکھنا چاہا
مگر کاغذ بھیگ گیا
اور لفظ دھندلا گئے
اکثر ہم مسکرا دیتے ہیں
صرف اس لیے کہ کوئی
ہماری آنکھوں میں سوال نہ پڑھ لے🙂
کچھ باتیں دل میں دفن رہتی ہیں
کیونکہ ہر کوئی
ہمارا درد سننے کے قابل نہیں ہوتا۔
کبھی کبھی انسان چُپ اس لیے ہو جاتا ہے،
کیونکہ الفاظ روتے ہیں
اور آنکھیں سمجھ نہیں پاتیں
koi Free fir player hai edr🤔
Asslam o alaikum
Ramzan Mubarak
Hi i am back 
good night subha bakhair😂😂😂
Good morning
اگر میں آپ سے کوئ پیاری سی فرمائش کروں تو کیا پوری کرو گے؟
ہان۔
تو ایک بار درود پاک پڑھ کر سارے دوستوں کو یہ میسج گفٹ کر دیں مگر ابھی پلیز
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
10 لوگو کو یہ میسیج فارورڈ کرنا ہے اور وہ 10 لوگ بھی دیگر 10 لوگوں کو میسیج فارورڈ کریں.
اس طرح
1 =10 افراد
یہ 10 لوگ دیگر 10 لوگوں کو میسیج
اس طرح:
10 x10 = 100
100x10 = 1000
1000x10 = 10000
10000x10 = 100000
100000x10 = 1000000
1000000x10 = 10000000
10000000x10 = 100000000
100000h000x10 = 1000000000
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain