عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ھیں ھمارے...
ورنہ خواب کی اتنی اوقات نہیں کہ ھم دیکھیں اور پورا نہ ہو...
.
”میں نے مانا کے میں کچھ بھی نہیں“
”ہاں پر کوٸی مجھ سا بھی نہی💕
ایک ایک گھونٹ آرام سے پیجیئے جناب
سُنا ہے عشق کی چائے بڑی گرم ہوتی ہے☕
میں تیرے ہجر میں تنہا کبھی نہیں رہتا
تیرا خیال بھی ___ تیری طرح مکمل ہے !
___⭐️♥️•||•
میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں😇💙
میرا خلوص ہی کافی ہے میری پہچان کے لیے💯😍
💯















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain