Nosheen_khan : میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔ بیوی پائلٹ تھی اور خاوند... MORE▼کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔ پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔ کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟ بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟ شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔ بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔ شوہر: پلیز بتائیں۔ بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔ شوہر: ارے بولیے کیا پرابلم ہے؟ بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟ شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔ بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات 😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣😝😝😝😝😝 او پیا جے جھاج😐🙄🤧😕 - 36 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : ھاتھ پر رکھ کے موم بتی !! پھر بتایا کے دل یوں جلتا ہے ....🖤 - 36 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : Wow amazing architecture - 36 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT