Nosheen_khan : پہلے دور میں یہ باندر والا تماشہ بھی لگتا تھا سارا گاؤں یہ تماشہ دیکھنے... MORE▼کیلئے اکٹھا ہو جایا کرتا تھا اور لوگ بہت انجوائے کرتے تھے، اب تو یہ کبھی نظر ہی نہیں آئے۔ - 36 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : میں چوڑیوں کی شوقین لڑکی 💕💕✨😍 رنگ برنگے لوگوں پر نہیں مرتی 💞✨🙈😍 #NosheEn... MORE▼is Best👑 - 36 months ago FOLLOW 41REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : Ossssmmmmm ☺😊😍😍 - 36 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : Jitna Aaapka Attitude hin Utha Mere normal Mood bnjata hin☺😊😊 - 36 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Interesting Posts Nosheen_khan : Kyaaa baat hin v good - 36 months ago FOLLOW 26REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : For Sale 😔🙈 قیمت لگاتے جاؤ جلدی مجھے پیسوں کی ضرورت ہے 🤧🤧 میں نے شاپنگ... MORE▼کرنی ہے عید کی 🙈🤣🙈. - 36 months ago FOLLOW 56REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : "_ اور تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جایا کرتی ہے.. ❤️✨.💕Beshak💕 ✨تم یقین... MORE▼رکھو!وہ بہتر لے کے بہترین دے گا 💝 ✨💖انشاء االلہ💖✨ - 36 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : قرآن کہتا ہے قران کہتا ہے❤️ َإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا بیشک مشکل کے... MORE▼ساتھ آسانی ہے 😊 اللّٰہ سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین .....❤️😇 😊❤️🍁 ✨🥀 - 36 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : چالیس سے پچاس سال قبل گاؤں کے ہر گھر میں ایسا ہی برانڈڈ کچن ہوا کرتا تھا.... MORE▼سماج میں کلاس سسٹم کا نام و نشان نہیں تھا. دھرتی سے سالانہ اتنا غلہ اگتا تھا کہ کوئی بھوکا نہیں سوتا تھا خواہشوں کا زور نہیں تھا, سادگی کا زمانہ تھا پڑوس میں سالن کی پلیٹ بھیجنا احسان نہیں بلکہ سماجی رسم تھی. چھوٹے گھروں میں بڑے دل والے لوگ رہتے تھے. مٹی کے گھر تھے, مٹی کے برتن تھے. مٹی کے انسان کتنے سکون سے جیتے تھے۔ کچن کا ذائقہ تھا یا مٹی کی برکت نہ حرص, نہ لالچ اور نہ ہی پوری عمر کی جھوٹی مقابلہ بازی۔ مٹی کے کچن سے پل کر بڑا ہونے والے طبقاتی نظام کے درد کو خوب جانتے ہیں۔ اب ہم نے ترقی کر لی ہے, فائیو جی کا زمانہ ہے دوسروں کے دکھ درد سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اپنے اپنے کمرے میں اپنی موج سے رہتے ہیں۔ اور اپنی نیند کی گولی کھا کر سوتے ہیں. - 36 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT