پٹھان نے منگنی توڑ دی
کیونکہ لڑکی کنواری تھی
پٹھان نے سوچا کیوں جو آج تک کسی کی نہیں ہویٔ وہ میری کیا ہو گی😂😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا کہ👇😊
یہ جو ڈماڈم پر مانو بلیاں ہیں😜🙈
کیا ۔۔۔۔یہ بھی چوہے کھاتی ہیں🤭😉😜🤣🤣🤣
اگر زندگی میں کوئی پریشانی ہے
تو کھڑی ہی رہنے دو
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جائے گی۔۔😜😂
مجھے لوگوں کی لمبی کتاروں سے نہیں مطلب
اگر تم دل سے میرے ہو تو بس ایک تم ہی کافی ہو