Islamic Quotes Nosheen_khan : میں اللّٰہ کی بنائی ہوئی خوبصورت مخلوق ہوں ۔ بخثیت بیٹی اپنے ماں کی دھڑکتا... MORE▼ہوا دل ہوں ۔۔❤ مجھے ایسا نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لاۓ...🥺 میری باتیں کسی کے لیے اذیت بنیں... مجھے یہ چاہ بھی نہیں ہے کہ میں ہر وقت لوگوں کے لبوں پر واہ واہ کی طرح سجی رہوں نہ آہ بننا، نہ واہ بننا پسند ہے مجھے کیونکہ کسی کی آہ سے میری دنیا، آخرت برباد ہو سکتی ہے اور کسی کی واہ کا نشہ، تکبر میں ڈبو سکتا ہے مجھے .🤍 - 27 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Nosheen_khan : اللّٰہ کے ہر فیصلے پر مطمئن رہنا چاہیے کیونکہ اللّٰہ وہ نہیں کرتا جو ہمیں... MORE▼اچھا لگتا ہے بلکہ وہ کرتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے❤️🥺 😭 - 27 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : کعبہ کے پاس جو ہوتی ہے ناں ادا کبھی ہم گناہگاروں کو بھی ہو میسر ایسی نماز... MORE▼خدایا♥️ آمین یا ربّی🤲💞 - 27 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے... MORE▼کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️ - 27 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : "مرحبا یا مصطفی ﷺ کی ایسی دھومیں مچانی ہے کہ شیطان کا کلیجہ بھی پھٹ جائے" ... MORE▼ان شاءاللّٰه 🥰🤍💚 - 27 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب اُن ﷺ کا کرم 🍂 زندگی کے سبھی انداز بدل جاتے ... MORE▼ہیں🥀 - 27 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : Two Black Bulls🖤🔥❤️🩹 - 27 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : جیسے پھول اپنے وجود کی گواہی اپنی خوشبو سے دیتے ہیں، ایسے ہی بندہ مومن اپنے... MORE▼ایمان کی گواہی اپنے خوبصورت اخلاق سے دیتا ہے 😘❤️ . یا الھی ہمیں بھی اپنے گھر کی زیارت عطا فرما 🤲🕋 آمین - 27 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Nosheen_khan : ہم موسمی فین نہیں جو وقت کے ساتھ بدلتے ہیں اور کسی ایک اننگ سے اپنا کنگ بدل... MORE▼دیں آپ کل بھی ہیرو تھے آج بھی ہیرو ہیں اور انشاءللّہ آنے والے کل بھی ہیرو ہی رہیں گے۔۔❤💯 King is always king Babar azam❤️👑 #LoveYou #BabarAzam - 27 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : فضاء کی خوشبو بتا رہی ہے 💙💛 میرے آقا ﷺ کی ولادت آ رہی ہے 💚🧡 - 27 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nosheen_khan : ◎💀 °•↜ خود سے جیتنے کی ضد ہے، مجھے خود کو ہی ہرانا ہے'🫠' میں بھیڑ نہیں... MORE▼ہوں دنیا کی ،میرے اندر اک زمانہ ہے:🤍🔥 ♡︎ - 27 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT