__😎😍🙃
وہ بولا تیرے مست مست دو نین ...👀
میں بولی تو میرا بھائی میں تیری بہن ...😊😂😜
پتہ نہیں بلاک کیوں کر دیا مجھے ...🤔
😂😂😂
.
.
.😖😖😖😖
😁آج میں کسی سے بات نہیں کروں گی😁
😒 میں نخرے میں ہو😒
🥰ماما نے سب کو چھوڑ کر صرف مُجھے بولا ہے🥰
😁خُدا تم جیسی اولاد کیسی کو نہ دے😁
😅😂🤣😅😂🤣