Digital Art Nosheen_khan : ❣️دوستی دل سے ہو تو ۔وفا بن جاتی ہے❤️ ❣️دوستی محبت سے ھو تو پیار بن جاتی... MORE▼ہے❤️ ❣️دوستی انجان سے ھو تو ۔پہچان بن جاتی ہے❤️ ❣️دوستی اچھے انسان سے ھو تو زندگی بن جاتی ہے ❤️ 💞❣️❤️ - 34 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : 🌺🌼🌸اسلام علیکم 🌸🌺🌼 🌺🌸🌼صبح بخیر زندگی 🌺🌼🌸 ☘️کیا تم نےکبھی دیکھا ہے__ کسی... MORE▼صبح __اللہ پاک نے شاخوں پر مرجھایا ہوا پھول اگا دیا ہو__ کیا تمہیں __کبھی ،کسی صبح سے __باسی ہونے کی بدبو آئی ہے ___کیا کسی صبح تمہیں اس کا اجالا پیلا یا گدلا نظرآیا ہے___ہر صبح نئی زندگی، نئی امید، نئے رنگ، نئی روشنی __بس تم میں ہی نئی صبح نہیں ہوتی___جس دن سے تمہارے اندر روز اک نئی صبح طلوع ہونے لگے گی __تم بھی صبح کی طرح خوبصورت ہو جاؤ گے__الله پاک کی رحمت بن جاؤ گے __الله پاک کا خاص تحفہ بن جاؤ گے__جہانوں کے لیے☘️ 🌸🌺🌼اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں🌺🌼🌸. - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Nosheen_khan : اجتماعی دعا کی ضرورت ہے یا رب اس ملک کو غداروں چوروں ، ڈکیتوں جھوٹوں... MORE▼فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے آمین ثم آمین - 34 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Nosheen_khan : آنسوں موتی کی طرح ہوتےہیں جو آپ کی قدرنہیں کرتے اکثر ہم ان کے لۓ يے موتیاں... MORE▼گنواں دیتے ہیں..... اور جو اپکی قدرکرتے ہیں وہ آپ کو رونےنہیں دیتے.... 💔 ❤️ 💞💞 - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Nosheen_khan : تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تو نہ ملے... ایسے سناٹے سے اکثر مجھے ڈر لگتا... MORE▼ہے... 💔 ❤️ 💞💞 - 34 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Jokes Nosheen_khan : Insan hon ab ap sbki trhaa parsaaa to nhin na mein 😊😊bury logo ki post py... MORE▼nayab sis aye hin - 34 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT