Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Jokes image
N  🔥 : Post by noshen - 
Noshen33
 

مسکراھٹ صبر کی بہت بڑی دلیل ہیں😇😇😇

Noshen33
 

وہ لوگ جو کہتے ہیں زمانہ اچھا نہیں
انھیں زرہ تحفے میں آئینہ دیا جائے

Noshen33
 

زندگی سیکھا رہی ہیں آئستہ آئستہ 😰😰
لوگ نیندہ کی گولیاں کیوں لیتے ہیں😱😱

Noshen33
 

سب کلائی کی بات ہیں پیارے💃
چوڑیاں کہاں حسین ھوتی ہیں👀👀

Noshen33
 

یہ بھی اچھا ہیں ☺
کے ھم اچھے نہیں😢😢

Noshen33
 

Good Morning .g3

Noshen33
 

باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں☺☺☺
پر میری کوہی سنتا نہیں ہیں😰😰😱

Noshen33
 

پسند آگئ ھوں خود کو.a5
اب میں اپنے ساتھ ہی رہو گئ

Noshen33
 

سوچ کیسی ہیں ایمان کیسا ہیں
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہیں

Noshen33
 

خوبصورت سا اک پل تھا
پر وہ میرا کل تھا .a5 .a5

Noshen33
 

کم بخت ﺫات کا مسلہ ہیں
ورنہ ھم دونوں مسلمان ہیں.a1

Noshen33
 

Jumma Mubarak .g3 every one

Noshen33
 

ان بھاگتے ہوۓ لمحوں کو کیسے لگام لگائی جاۓ
اے وقت آ بیٹھ تجھے چاۓ پیلائی جاۓ😜😜

Noshen33
 

اکیلا پن ہی ٹھیک ہیں😟😟
بے وفا لوگوں سے تو😒😒

Noshen33
 

Gud Morning .g3

Noshen33
 

gud evening guyzz

Noshen33
 

چہرا تیرا جب جب دیکھو
پیار آۓ تجھ پر
My Life K

Noshen33
 

نفرتوں کے بازار میں بھی جینے کا الگ ہی مزا ہیں
لوگ رولانا نہیں چھوڑتے اور ھم مسکرانا

Noshen33
 

منہ پر سچ بولنے کی عادت ہیں صاحب
اس لیے تو بدتمیز ھوں😏😏😏😏