Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں💜💜💜
میرے دل کا انتخاب کر بیٹھا💙💙💙

Noshen33
 

چار دن کا تعلق صاحب
سب کی اوقات بتا دیتا ہیں
🌄.Good Morning 🌅

Noshen33
 

جاۓ نماز وہ جگہ ہیں
جہاں رو بھی لو تو سامنے
والا تماشا نہیں بناتا

Noshen33
 

سنا ہیں لڑکے افطاری کے بعد😏😏
شادی کی دعا منگتے ہیں😂😁😀😊

Noshen33
 

All post like don sab folowers ko

Noshen33
 

روز بروز لوگ توڑ دیتے ہیں
دو دن بات کرکے چھوڑ دیتے ہیں

Noshen33
 

ھر شخص تو فریب نہیں دیتا💙♥
پر اب اعتبار ﺫیب نہیں دیتا❤♥

Noshen33
 

محبت مانگی نہیں جاتی 💙
دی جاتی ہیں💗
کی جاتی ہیں💚
نھبائی جاتی 💜
اور کبھی کھو دی جاتی ہیں💛

Noshen33
 

میرا دردہ ساری دنیا 😑😑
میرا حوصلہ بس اک تم😄😄

Noshen33
 

انکھا وچ انکھا تو ناپا
کل تو کہے گا مینوں پیار ھوگیا

Noshen33
 

دو تہائی سے زیادہ قبرستان ہیں یہ دنیا😐😐
کسی کا دل مر گیا تو کوہی خود مرگیا😢😢

Noshen33
 

Good Evening .g3

Noshen33
 

سب کی ھو جاؤ 😏😏
اتنی سستی تھوڑی ھوں✌✌

Noshen33
 

تم بارش کی بات کرتے ھو
لوگ تو آنکھو میں بھی ﮈوب جاتے ہیں

Noshen33
 

جاتے ھوۓ اس نے کہا بہت مل جائیں گۓ تیرے جیسے
میں نے بھی کہا میرے جیسے ہی کیوں

Noshen33
 

محبت کا کوہی ترازو نہیں نہیں ھوتا
پروا بتاتی ہیں کے کتنی محبت ہیں✌✌

Noshen33
 

یہ جو دل میں قیام کرتے ہیں😏😏😏
یہی تو جینا حرام کرتے ہیں😒😒

Noshen33
 

تاریخ گوا ہیں 😄😂😁
کے خوبصورت لڑکے ہمیشہ نالائق ھوتے ہیں😋😁😀

Noshen33
 

ھم نے کہنا ہی نہیں خدا حافظ
ھم نے یک دم چھوڑ جانا ہیں

Noshen33
 

Mere Sare Followers Ko Like Done