ھر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہیں😕😕😕
اور سالن کی تو کسی کو فکر ہج نہیں😀😀😀😀
یہ دنیا بہت بری ہیں 😊😊😁😁
نہیں یقین تو اپنے ہی کرتوت دیکھ لو😜😜😜
مجھے ڑھونڑنے کی کوشش اب نہ کیا کر
تونے راستہ بدلہ تو میں نے منزل بدل لی
All folwer ko like dn bus cmnt nhi kiya
یہ عشق محبت کچھ نہیں ھوتا صاحب
جو آج تیرا ہے کل کسی اور کا ھوگا
پوچھنے لگے ھم سے آج کل کہاں رہتے ھو
ھم نے بھی بڑی معصومیت سے جواب دیا اپنی اوقات میں