Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

اعتبار بہت بڑی چیز ہیں
اوقات سے باہر ہیں تو مت خریدئیں

Noshen33
 

میرے بعد کوہی نہ روۓ گا مجھے پر☺☺☺
میں سب کے دلوں میں اتنی نفرت بھر جاؤ گئ😂😂😂

Noshen33
 

میں عادی ھوں پیار کی
مجھے نفرت ہیں سخت لہجوں سے

Noshen33
 

آپ میری وہ خوشی ھو
جو کسی کو کبھی نہ دو

Noshen33
 

نہ عروج اچھا ہیں نہ زوال
جس حال میں خدا رکھے وہ حال اچھا ہیں

Noshen33
 

لہجے فقط رسیلے ھوتے ہیں
لوگ اندر سے زاریلے ھوتے ہیں

Noshen33
 

تیرا حق ہیں مجھ پر تیرا ہی رہے گا
محبت عید نہیں جو ہر کسی کے گلے ملا جائیے✌✌✌✌

Noshen33
 

انسان کا ھر کام اسان ھو
اگر دن کا پہلا کام نماز ھو

Noshen33
 

اس قدر جستجو ہیں مجھے اس کی
جیسے آخری شخص ھو وہ دنیا میں
my life K

Noshen33
 

اس کا میرے روبارو آنا
وقت کا سب سے قیمتی لمحہ ھوتا ہیں

Noshen33
 

میری پوسٹوں کو لائک کرنے سے
رنگ گورا وزن کم اور محبوب قدموں میں ھوگا

Noshen33
 

میرے مرنے کے بعد جو ھوگئ
اس قدر پر لعنت ھو

Noshen33
 

Good Morning .g3

Noshen33
 

دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں
ھاتھ وہاں تک مطلب جہاں تک

Noshen33
 

جانے والوں نے یہ سیکھایا ہیں
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا

Noshen33
 

ھر بات پہ منہ پھلا لیتے ھو
سنو جانا پچھلے جنم میں غبارے تھے کیا

Noshen33
 

خود کو بھی محسوس کیا کریں
رونقیں خود سے بھی ھوا کرتی ہیں

Noshen33
 

معافی غلطیوں کی ھوتی ہیں
دی ھوئی عزیتوں کہ نہیں

Noshen33
 

تعارف کیلے اتنا ہی کافی ہیں
ھم ان کے کبھی نہیں ھوتے
جو ھر کسی کے ھوت پھرتیں ہین

Noshen33
 

نظر نظر کی بات ہیں صاحب
کسی کو زہر لگتے ہیں تو کسی کو شہد