اپنی پہچان الگ ہیں صاحب
بے شمار لوگوں میں شامل نہیں ھوتے
ھر رات کی آخری سوچ
ھر صبح کا آخری خیال ھو تم
kl
خود کو اچھا دیکھانے کے لے
کچھ لوگ میری برائی کرتے ہیں
کبھی رکھ لیا کبھی چھوڑ دیا
صاحب یہ ہمارا دل ہیں
کوہی کراۓ کا مکان نہیں
ہاۓ تمہیں بس لاکھ تک آتی ہیں گنتی
کڑوروں خامیاں ہے مجھ میں