یہاں کسی سے اپنا دھکہ مت بنٹا کرو
یہ سانپو کا شہر ہیں
یہاں سب ﮈستے ہیں
سامنے ہمدردی جتاتے ہیں
پیٹھ پیچھے ہنستے ہیں
رابطے حد سے ﺫیادہ گزر جاۓ تو غم ملتے ہیں
اس لیے ھم لوگوں سے کم ملتے ہیں
اپنوں سے منافقت کرنے والوں کو
میں نے ہمیشہ غیروں کے
پاؤں میں گہرتے دیکھا ہیں
پاکیزا ھو آپ سے میرا رشتہ اس قدر
جنت میں بھی میرا ھاتھ رہے تیرے ھاتھ میں
my life k
🌷🍓🍇🍆🍅🍄🍋🍊🍏🍈🍉🌰🌱🌲🍐
good morning
☺☺جب لحاظ کرتی ھوں تو بات نہیں کرتی
جب بات کرتی ھوں تو لحاظ نہیں کرتی 😏😏
میں جیسے چھوڑتی ھوں
مکمل چھوڑ دیتی ھوں
