کیو افسوس کرو کے کوہی ملا نہیں
افسوس تو وہ کرۓ جنہیں ھم نہیں ملے
شاخو سے ٹوٹ جاۓ وہ پتے نہیں ہیں ھم
أندھی سے کہے دو اپنی اوقات میں رہے
زندگی کا اک اصول بناؤ
جو جلاتا ہیں اسے اور جالاؤ
جو چغل خور کی بات پر اعتماد کرتا ہہیں
وہ اپنا سب سے اچھا دوست کھو دیتا ہیں
بہت خوش نصیب ھوں
جھبی تو نبی کی امتی ھوں
کہہ دو انہیں وہی زندہ کرے گا
جس نے پہلی بار پیدا کیا