تیری آنکھو میی آنسو تھے میری خاطر🌹🌹
وہ ایک لمحہ زندگی میی پیارا لگا مجھے🌷
جو ہرگز چھوری نہ جائے
وہ عادت بن گئے ھو تم
Good Morning 
دل لگی ھوتی تو بھول جاتے تم کو☺☺
عشق ھوا ہیے نس نس میی بسے ھو تم🤗
تم کو جانا ہیے تو جا سکتے ھو😕🙃
ھر بار ھم سے منایا تو نہیی جا سکتا😏😏