Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

تجھ سے وہ آخری عشق ہیں🌷🌷
جو پہلی بار ھوا ہیں مجھے🌹🌹

Noshen33
 

Good Aftrnon

Noshen33
 

تیرے بنا جینا مشکل ہیں🤗🤗🤗
اور یہ تجھے بتانا اور بھی مشکل ہیں☺☺

Noshen33
 

محبت جھوٹی نہیں تھی تم سے
گواہ ہے ھر نماز کی دعا

Noshen33
 

تیری محبت کی حفاظت یو کی ھم نے😏
جس نے بھی دیکھا نظریں جھکالی ھم نے😌

Noshen33
 

آگ لگانے والوں کو کیا پتہ💕💕💕💕💕
رک ھواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ھوگۓ 💞

Noshen33
 

Good Morning .g3

Noshen33
 

💍💍💍بات صرف اتنی سی ہیں💍💍💍
💎💎💎تم ھو تو ھم ہیں💎💎💎

Noshen33
 

ہنسی ہی نہیں رکتی جب کوئی لڑکا کہتا ہیں
میں باقی لڑکوں جیسا نہیں ھوں۔😹😹😹

Noshen33
 

Good Mornig

Noshen33
 

Kya likhOn Boring Hai DD🤔🤔🤐😤

Noshen33
 

Good morning

Noshen33
 

سنو جاناں تم زندگی نہیں
جینے کی وجہ ھو❤💞

Noshen33
 

Good Evening .g3

Noshen33
 

نہیں پسند محبت میں ملاوٹ مجھے
اگر وہ میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے😈

Noshen33
 

زندگی کا خوبصورت سفر وہ ھوگا
جس دن ھم طواف کعبہ کریں گۓ
Good Morning .g3

Noshen33
 

ایک بات پوچھنی تھی کوئی بتائیں گا😒
یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہا سے ملےا ہے🤔

Noshen33
 

Good evening every one

Noshen33
 

میں قصہ مختصر نہ تھا
ورق کو جلدی پلٹ گے تم

Noshen33
 

اتنے فاصلے ھونے کے باوجود میرے دل میں
سب سے اونچا مقام آج بھی تمہارا ہے❤❤