گزرے ہے ھم محبت میی اس مقام سے
کہ نفرت سی ھوگی ہے محبت کے نام سے
بہت ہی پرکشش اتی ہے تصویر ھماری😏😏
سنا ہے منافق لوگ ہمیی زوم کر کے دیکھتے ہے
ہر کسی کے بس کی بات نہیی ھوتی
کسی ایک کیلے وفادار رہنا😏😏😏
زبان سے اگر نہ کر سکو تعریف ہماری
تو نظرو سے ہی ماشا اللہ کہ دینا😏😏
دل مین جو ہے وہی زبان پر ہے🙃
کوہی خاص بات نہیی ہے مجھ میی😏