کتنے دکھ دیتے ہو
**تھک تو نہیں جاتے*
yar ye fevar Q nhi jaaa raha meraaaa😢😭😭😭🤕🤒😷
وہ جو کہتا تھا کچھ نئیں ہوتا
اب روتا ہے چپ نئیں ہوتا
ایک عرصہ ہوا خبر تک لینے نہیں آیا،بڑا آیا تھا زندگی بھر کا ساتھ دینے❤🩹
میں جس کے لیے ہوں، اُسی سے مخلص ہوں گی!! میں نہیں دیکھتی ہر ایک کو محبّت کی نظر سے!!
ufff ye fevar buhat tabiyat khrab hi
°اپنی بینائی کا ہے سارا قصور
ورنہ وہ تو ہر جگہ موجود ہے•
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..
میں تم اور ایک کپ چائے.........!!☕اور پھر اچانک اماں کی جوتی آئے_ جو تمہیں لگ جائےآئے ہائے___🤪🤭🤣😏
مجھے پتا ہے ،میری خود داریاں تُجھےکھو دیں گ میں کیا کروں ،مجھے مانگنے سے نفرت ہے
محبت میں لاپرواہی کہاں جچتی ہے بھلا🦋محبت میں خیال یار تو فرض بن جاتا ہے ❤️
Good Morning 🏵🌹🍂
مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم🌚🥀😌
اسے کہہ دو نظر آۓ
سزا کو مختصر کر دے
مجھ کو کسی کا ساتھ نہیں چاہئیے مگر دِل کو بڑی ہی چاہ تھی کہ تم مجھے ملو !




gud Morning Ab to koi post krne ka dil hi nhi krta
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain