تم ساتھ ہو تب ہی خوش رہتی ہوں میں
تم ساتھ نہی تو کچھ نہیں میرا
تم کو سوچتے ہی سنور جاتے ہیں
تم جو مل جاؤ تو کمال ھو جاۓ 🌹
خود سے نہ دور کیجئے۔ کے مر جاو گئ
گنہگار ہوں پاس رکہ کر سزا دیجئے
مشل تعویز ہوتے ہیں کچھ لوگ 🌷🌷
گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے! 🌸🌸
"مجھے چاہتے ہوگۓ اور بھی بہت سے لوگ
مگ مجھے محبت اپنی محبت سے ہیں 🌹🌹🌹🌹
Good night
وہ محبت بہت گہری ہوتی ہیں
جو شروع دوستی سے ہو 🌹🌹🌹