Damadam.pk
Noshi-Malik's posts | Damadam

Noshi-Malik's posts:

Noshi-Malik
 

💞پاس آؤ ایک____ التجا سن لو💞
💞پیار ہے تم سے بے پناہ سن لو💞
💞اک تمہی کو خدا سے____ مانگا ہے💞
💞جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو💞
💞ابتدا___ عشق کی ہوئی تم سے💞
💞 تم ہو چاہت کی__ انتہا سن لو💞
💞 بن تیرے__ جی نہیں سکتے ہم💞
💞لوٹ آؤ میری____ صدا سن لو💞
💕دیکھ لو زندگی___ ادھوری ہے💞
💕نہ رہو اور اب____ جدا سن لو💕
💕تم صرف تم ہو زندگی میری💕
💕سچ ہے یہ_____ با خدا سن لو💕nomi

Noshi-Malik
 

توڑیں گے غرور عشق کا_____ اور اسطرح سدھر جائیں گے
محبت کھڑی ہوگی راستے میں ہم سامنے سے گزر جائیں گے...

Noshi-Malik
 

سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے😭
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا💔

Noshi-Malik
 

💕یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں💕
💕NoShii💞

Noshi-Malik
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ
ہم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے
nOshii.k1