ہمارے ہاں بیسویں صدی ائ ہی نہیں بلکہ وقت ہمارے بال کھینچ کر، جھنجھوڑ کر ہمیں بیسویں صدی میں خوامخواہ لے جا رہا تھا ورنہ ھم تو گیارہویں بارہویں صدی عیسویں کے لوگ تھے 🙂💔 جون ایلیاء
میرے وجود کو دیمک لگ گئی ہے. یہ دیمک میرے وجود کی دیواروں اور روکاروں کو چاٹ رہی ہے. یہاں اندھیرا ہے اور سیلن ہے. کوئی ہے جو ان دروازوں اور دریچوں کو کھول دے کہ میرے ہاتھ شل ہو چکے ہیں. جون ایلیاء
اچھے برانڈ کا سیگرٹ پیئیں کم لوگوں سے تعلق رکھیں جیب میں پیسے بغیر گنے رکھیں نصیحت ایک کان سے سنیں اور دوسرے سے نکالیں اپنے رقیب سے کھل کر نفرت کریں مگر... تیز رفتار سواری میں میوزک سنیں بے وقت سوئیں اور بے وقت اٹھیں ایک بندے بندی سے محبت کریں اور محبت میں بے شرمی کی حد تک اسے پیار کریں اس کے خیالوں میں کھوئے رہنا ہی خوبصورت زندگی ہے۔❤️
Maturity is not about talking 24/7 with your partner but understanding that everyone needs their personal space too. It's not about exchanging gifts but marking little efforts daily for your beloved. Maturity is when both of you communicate the good as well as bad things rather than walking out of a fight angrily. It's about being a support system for each other. Maturity is about understanding that there is no "I'or 'You' in a relation but 'We' and 'Us'. It's all about being a friend, a second parent, a teacher, a best friend and of course a partner for life.💯💞🫂
Sometimes a person doesn't even love you for real. They just know you're a good person and they would hate to see you loving another person, the way you loved them.💔💔💔💔