کیا ذندگی ہے۔۔ کٹ پتلیوں کی مانند۔۔۔
دھاگے پراۓ ہاتھ میں۔۔ بس ناچتے رہو۔۔۔
اس ہجر پہ تف ہے کہ جسے وصل کی ضد ہو۔۔۔
اس درد پہ لعنت کہ جو اشعار میں آجاۓ۔۔۔
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
کسی کو کیا ۔۔۔۔۔۔۔حاصل ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں یاد کرنے سے.
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے
🌹
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
👈کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں
👆جتنا مجھ میں تم مہکتے ہو😊
But thuma to pta he ni ha😔
💔
بغیر مطلب کے یہاں دلاسے بھی نہیں ملتے۔۔۔
یہاں لوگ دل میں بھی دماغ لئے پھرتے ھیں۔۔۔
تمھارے لشکروں کا کيا خوف مجھے
میں تو خود اپنے ارادوں سے ڈرتا ہون
چھوڑ جانے والوں نے یہ سکھایا ہے💯👇😕
آنے والوں کو اوقات میں رکھنا🔥
By all damadam users have a good day
اتنا ہلکا سا تبسم تو نہ ہوگا کافی۔۔
آپ نے دیکھا نہیں زخم بہت گہرا ہے۔۔
یونہی تو نہیں____جلتا زمانہ ہم سے🔥
ہم انداز ہی زمانے سے____ الگ رکھتے ہیں.......
آخری ہچکیاں ہیں اور پھر.
تیرے ہجر کا ماتم تمام شد.
*جون ایلیاء.
زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کا “کاش” اور کسی کا “اگر” رہ ہی جاتا ہے۔
#میرے قصے سر_ِ بازار اُچھالے اُس نے💔
#جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے.
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے خالی ہوں
دیکھنے والے پراسرار سمجھتے ہیں مجھے😯😯
ہم شہرِ جاں میں آخری نغمہ سنا چکے
سمجھو کہ اب ہمارا تماشا تمام شد
جی چاہتا ہے، عشق رد کر دیں____
تجھے بھول جائيں، یعنی حد کر دیں۔۔۔
🔥💔
*خود میں کوئی عیب نظر نہ آئے - تو سمجھ لیں کہ ہماری جہالت اپنی انتہاء سے بھی آگے نکل چکی ھے .....!!!*💞💞💞
بس تعلق___کا انتقال ہوا ہے
زندہ دونوں طرف محبت ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain