نوابوں کے نواب تھے حقیر ہوگئے
ارے ایک یار کی خاطر فقیر ہوں گئے🔥😊




بابا جی کہتے ہیں کہ وہ مجھے کہتی کتنے معصوم ہیں آپ...😍
یقین کرو میرا اپنا ہاسا ہی نکل گیا...😉😂😂




☺☺😁😁
لوگ پوچھتے ہیں آسمان میں تارے کتنے ہیں
کوئی یہ نہیں پوچھتا گروپ میں کنوارے کتنے ہیں
😁😁😝😝😝😝

#جانے دو صاحــــــــــب اتنے شکوے.!!!
#لگتا ہے محبت نہیں احسان کرتے ہو.!!!
- 🖤🙃
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
[
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤
" آدمی وقت پر گیا ہو گا
وقت پہلے گزر گیا ہو گا
وہ میری طرف نہ دیکھ کر بھی
کوئی احسان دھر گیا ہو گا
خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں
آج ہر شخص مر گیا ہو گا
اے شام تیرے دیار میں آخر
کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا
مرہمِ ہجر تھا اک عجب اکسیر
اب تو ہر زخم بھر گیا ہو گا
)


❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
سوچا تھا سارے دکھ اپ کو بتائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😥
لیکن تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا ٹھیک تو ہو نہ۔۔۔۔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain