Damadam.pk
NoveL-Zadi's posts | Damadam

NoveL-Zadi's posts:

NoveL-Zadi
 
Expiring post

HAMIN LGAA THA HAM KHAS HAIN UN K LIYAA😊
PR KHAA NAA SRF HAMIN LGA THA🙃🤭
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 
Expiring post

انسان بہت گہرا ہوتا ہے
یہ ایک ہی وقت اپنے دل میں نجانے کتنے راز دکھ، درد اور اپنی عمر کی کئی داستانیں چھپائے پھرتا ہے....!!
بلند قہقوں میں آنکھوں کے کناروں میں چھپی نمی کو بہت مہارت سے اندر پیتا ہے....!!
ہر لمحہ بدلتے موسم کی زد میں آکر کئی رنگ بدلتا ہے.....!!
اور اداس آنکھوں میں دنیا بھر کے زخم قید کئے مسکراتا ہے.....!!
انسان سچ میں بہت گہرا ہوتا ہے🖤
JESA SOXHNA HA SOXH LAIN AB APNY KIRDAR KI MAZED KOII SFAII NI DENII MUJY BS JO SMJHIN WHI THKK GYA SB BHAR MA 🙃🥀
JO THA WO RHA NII BT SRF ETNII THII OR KOI NA HA NA HOGAA .A1
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 
Expiring post

کوئی ایسی بات کرو
جس سے لگے تم صرف میرے ہو!!!
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 
Expiring post

اِیویں لَبھدَاۓ دِل تِیکُوں ہر وِیلے
جِیویں لوگ سِیالے دُھپ لَبھدِن،،
🥀🖤
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 
Expiring post

ہم مشرقی لوگ مُحبّت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں کھونا منظور شراکت داری برداشت نہیں ۔
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 
Expiring post

YE DUNIYA PARAII HA BS APNA HA TU🫶🫠
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

SRF NOVELS HI HAIN JAHAN MARD APNI OURT KA BHARAM BI RAKHTY OR USKI HIFAZT BI KRTY HAIN🥀🖤♡NoveL Zadii♡
N  : SRF NOVELS HI HAIN JAHAN MARD APNI OURT KA BHARAM BI RAKHTY OR USKI HIFAZT - 
Romantic Novels image
N  : 🥀🖤♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡ - 
NoveL-Zadi
 

میں نے اپنا بہت نقصان کیا !
وہ دن ، جن دنوں میں مجھے مسکرانا تھا
میں لوگوں کے لیے روئی
وہ دن جب مجھے آگے بڑھنا تھا
میں پیچھے والوں کے لیے رک گئی
پھر وہ وقت آیا کہ انہیں میرے لیے رکنا چاہیے تھا
اور وہ مجھے پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھ گئے
اب میں تنہا ہوں
اور میں نے جان لیا ہے
" ایک دن ہم ہوں گے اور صرف ہم ہی ہوں گے"
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 

جدائی کو ہرگز ہلکا نہ سمجھو
یہ وہ درد ہے
جو محسوس کم
اور برداشت زیادہ کرنا پڑتا ہے
اور بھلا
بچھڑ جانا
واقعی
آسان ہے کیا؟🥀
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 

اور میں اپنے خیال سے اپنی دنیائیں تراشتی رہتی ہوں
بےبس انسان کے پاس اس کے خیال کے سوا آخر اور ہے ہی کیا۔🙂🥀
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 

آپ لوگوں کو کھو دیں یہ بات خطرناک نہیں
آپ لوگوں کو خوش کرتے کرتے خود کو کھو دیں یہ بات خطرناک ہے ۔
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

NoveL-Zadi
 

ایک دن آپ کو ایسا شخص مل جائے گا جو آپ کی پوری زندگی میں کھوئے ہوئے سب کچھ کے قابل ہو گا ۔
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡

MA NA JAHAN CHAHUN NA ASMAN CHAHUN AA JA HISSY MA TU MERY 🖤♡❥NoveL Zadii❥♡
N  : MA NA JAHAN CHAHUN NA ASMAN CHAHUN AA JA HISSY MA TU MERY 🖤♡❥NoveL Zadii❥♡ - 
NoveL-Zadi
 

دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے، جو انسان کو تھوڑی دیر کیلئے ہر تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے۔ ۔🥀💯🖤
♡❥❥NoveL Zadii❥❥♡