its very cool mosum 😊😁
Ye Me hoon or ye mera watan he or aj azadi ka din manaya jaraha h 😻💓 😍

toh kea mere followers mutmyen he mere post se ?Yes or No 😊

کہتے ھیں کہ کسی سلطنت کے بادشاہ نے جنگ میں شریک ھونے والے گھوڑوں کے اصطبل کے ساتھ ہی گدھےبھی رکھے ہوۓ تھے۔گدھے ہر روز گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا کھاتے اور گھوڑوں کو ویہلا اور نکما کہتے۔ اندر ہی اندر کُڑھتے رہتے کہ گھوڑوں کیلیے اتنا اچھا کھانا اور ہم سارا دن کام کرتے ہیں اور کھات گھوڑوں کا بچا ہوا کھانا۔
ہر روز صبح صبح گدھوں پر سامان لادنا اور ان سے سارا دن کام لینا۔جبکہ صبح ھوتے ہی گھوڑوں کی مالش شروع ھو جاتی یہ سب دیکھ کر گدھوں نے سارا دن گھوڑوں کو گالیاں دینی کہ اگر یہ نہ ھوں تو یہ سب بھی ہمیں کھانے کو ملتا۔ھماری بھی مالش ہوتی، خادم ہماری بھی دیکھ بھال کرتے۔ ھم سارا دن کام کر کر کے تھک جاتے ہیں۔
ایک دن صبح ہی صبح اچانک گھوڑں پر کاٹھیاں ڈالنا شروع ہوگئیں۔ہر طرف افراتفری مچ گئی۔ ہر سپاہی جلدی جلدی اپنے گھوڑے کو تیار کرنے میں لگا ہوا

A very Good Morning🍎🍺☕🍞
chlo Aj Apna koe raz toh batai beghr koe kese ka nam leye .

