EVERY FAILURE IS A LESSON. IF YOU ARE NOT WILLING TO FAIL, YOU ARE NOT READY TO SUCCEED
You learn more in failure than you ever do in success..
Words can inspire, and words can destroy. Choose yours well. -
Education is the most powerful weapon which you can use to change the world.”
How can a person understand someone's silence unless the other person speaks up?
the right person will never leave you..
کسی کے ساتھ زیادہ وقت گذارنے کا یے مطلب نھیں کے پیار سچا ہے،،،
*وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ* *میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا ❤️*
*بے وجہ ہر وقت کی اداسی آپ کے اعصاب کو کمزور کر دیتی ہے اور کمزور لوگ صرف زندگی گزار سکتے ہیں جی نہیں سکتے!*
"" چہرے سے "حسین "تو بہت سے مل جاتے ہیں.....🥀 "لیکن جن کے"دل" خوبصورت ہو وہ قسمت سےملتےہیں۔۔۔
شک ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کا سکون ختم کردیتی ہے
اپنوں کے ساتھ الجھ کر دشمن کو موقع نہ دو
جنگ، محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے آخر میں تم زندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہو۔ لیکن محبت کے آخر میں تم نہ تو مرتے ہو، نہ جیتے ہو
کوئی چاہنے والا رپلائی نہ کرے تو بے وفا ٹھہرے۔ اور آپ آذان سن کے نماز نہ پڑھیں تو؟؟؟
✨ ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات ♥️
سچا اچھا مُخلص اور بہترین ساتھی وہ ہوتا ہے جو خود آپ کو جو مرضی کہے اور جتنے مرضی اختلاف رکھے مگر جب کوٸی دوسرا آپ کے خلاف بات کرے تو وہ آپ کا سب سے بڑا حامی ہو
محنت کا نسخہ بدقسمتی کے شکووں سے ہزاروں درجے بہتر ہے...
ہــــــــر ســــــــاتھ مســــــــتقل نہیــــــــں رہــــــــتا...