Damadam.pk
Numaan's posts | Damadam

Numaan's posts:

Numaan
 

اور ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔

Numaan
 

کانٹوں سے بھرے راستوں پر چل چل کر ھم ابھی تھکے نہیں ہیں

Numaan
 

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لیئے تیار رہیں کیونکہ اللّٰه کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

Numaan
 

میرا ظرف کسی محبت کا محتاج نہیں😏🖤
گُلِ اُلفت ہوں مہکوں گا آتشِ نفرت میں بھی✌🏻😎

Numaan
 

ہمیشہ سچ بولو سچ سب آفتوں سے بچاتا ہے
جھوٹ سے پرہیز کرو کیونکہ وہ آخر کار تباہ کر دیتا ہے

Numaan
 

بھول کر بھی کسی کا دل مت دکھانا
کیوں کے دل آپ کے پاس بھی ہے

Numaan
 

تُو کیسے کسی شخص کے جذبات سےکھیلتا ہے...!
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتا...🍂🙂

Numaan
 

محبتوں کے تماشے بنانے والوں کو پھر
محبتیں نصيب بھی نہیں ہوتی

Numaan
 

مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم ...!!! 🙂♥️

Numaan
 

.
😥مسکرانے سے شروع اور رلانے پہ ختم”
“یہ اک ظلم ہے جسے لوگ محبت کہتے ہیں

Numaan
 

ساتھ نبھانے والے حالات نہیں دیکھا کرتے

Numaan
 

رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے۔💯 بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤگے🍂😌

Numaan
 

ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٸیں
کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہے جاتی ہیں

Numaan
 

🌹 *اقوال زریں* 🌹
انسان کو سُکون تین چیزوں سے حاصل ہوتا ہے۔
ایک اللہ کے ذکر سے ۔۔✨
دوسرا علم حاصل کرنے سے ✨۔
تیسرا اللہ والوں کی صُحبت سے ان کی مجالس میں جانے سے۔✨

Numaan
 

ہمسفر ایسا ہونا چاہیے جو سب کے سامنے بھی آپکا ہو

Numaan
 

💯حسن محفوظ رہتا ہے حجاب میں

Numaan
 

سہارے تلاش کرنےسےبہتر ھےخود کومضبوط بناؤ __💯

Numaan
 

اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی

Numaan
 

.میرا ربّ کہتا ہے'نا امید نہ ہونا
معجزے
ہمیشہ مشکلوں میں ہی ہوتے ہیں