- mita diya gya -
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل
وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی
احمد مشتاق
جو تیرے ملنے سےدرد مِلا ہے
اُسی درد سے مرجاؤں دعا کرنا!!!!!!!
ہم عجلتوں کی نذر ہوئے لوگ کیا کریں
دُکھ جِن کے فرصتوں میں بنائے گئے ہیں...!!
اے سکون ریز شحص!
کیسے بھی کرو۔۔۔۔مگر میرے روبرو آٶ
میری اس ڈھیر اداسی کا تم ہی آخری حل ہو..!!!
ساقی گئی بہار رہی دل میں یہ ہوس
تو منتوں سے جام دے اور میں کہوں کہ بس
محمد رفیع سودا
JOIN MY MEHFIL
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain