foreveR leave ddm...
ZindGi woH sikha Rahi hy
.
Jo shyed kabhi UsTaad b na sikha sakTay🌚💔
ThokeRayen kha keR zaManay ki jaB me Thak jaTi ho💔
.
TasveeR bnaTi ho Apnay baba ki or LipaT jati ho💔
احساس مروت کے روندے ہوے لوگ
کچھ کہہ بھی پائے تو فقط اتنا کہ چلو خیر ہے
اس دنیا میں کچھ بهی مستقل نہیں
یہاں تک کہ ہماری پریشانیاں بهی نہیں
ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧــــــــﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ ﺻﺎﺣب
🌚❤ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ
میرے درد کا کوئی حل نکالو یارو
🌚میں خودکشی کا بہت سوچتی ہوں
ایک ہنستے غریب کو دیکھا __"????
کتنی دولت تھی اُس کے چہرے پر????????🌚✨✨????????????????✨✨❤
ہاں مجھے #سکون چاہئیے????
🌚#گہرا سکون ، #موت #جیسا۔۔????
انباکس میں آکر ”ہاۓ ہاۓ“ نہ کیا کریں
مجھے پہلے ہی کسی کی ہاۓ لگی ہوٸ ہے
😂😂😂😧😧😧😩😩😩
محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہۓ
"اقبال''
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بےوفائی کا
Araam aTa hay dedaaR sy khud kyy.....miT jaTay hain saRayYYY Ghumm
"مگر یہ ذہن میں ضرور رکھو کے جنید نہیں ہوگا تو کوئی دوسرا ہوگا ۔۔۔
کوئی دوسرا نہیں ہوگا تو تیسرا ہوگا ۔۔۔ کوئی بھی سہی مگر ۔۔۔ وہ ۔۔ میں ۔۔۔ نہیں ہوں گا ۔۔ نہ آج ، نہ آئیندہ کبھی۔"
امربیل
خاموشی کو بھی سنا کریں ... یہ بہتـــــــــ ... خوبصورت باتیں کرتی ہے .......!!!*
waitinG mood per LaGa keR madam khaNi Gayab
بہت دِلوں کو، بہت سے نظارے راس رہے
ہمارا اصل اداسی تھی...... ہم اداس رہے
یوں تو جس کے دل میں چاہوں اتر سکتی ہوں
مگر یہ دنیا ہی میرے دل سے اتر چکی ہے
جانتے ہو وہ زندگی جیسی لڑکی، ????
مر گئی،، چپ چاپ اپنے من میں...???
ممکن ہے بہت بری ہوں... لیکن دو چہرے نہیں رکھتی.--""--
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain