کھلونے رکھ دیے میں نے کہ
ذندگی کھیل لے مجھ سے
بناوٹی رشتوں سے،،
مرشد،
اکیلا پن اچھا ہے،،
baap k bad bhai hi hTy hn
.
jo behn k Laad uthathy hn..
کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ..ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' اور ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ
سپنوں کی منزل پاس نہیں ہوتی۔۔۔
ہر پل زندگی اُداس نہیں ہوتی۔۔
الله پر بھروسہ رکھو کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی آس نہیں ہوتی۔۔
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........
تم کو
I'm noT weak
.
Main bs Ro deTi hon jab mjhe HuRt hTa hy
PaTa hay AziYaT kYa hay
.
Apno ko shadeed Takleef me dekhNa💔
تہجد کی نمازوں میں بھی
مانگے ہوئے شخص سے محروم ہوں میں
یہ جھوٹ موٹ کا ہنسنا بھی کیا اذیت ہے۔۔۔??
” وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے...
اللّٰہ جب کُن فرماتا ہے تو
آخری لمحے میں بھی منزلیں بدل جاتی ہیں
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک مکمل ٹوٹ جاتا ہے اور دوسرے کو کچھ بھی نہیں ہوتا....????
koi meRi saaS ko bTa dy
.
shadiYon ka season chaL Raha hay
زندگی ایک آئینے کی مانند ہے
مسکرا کر دیکھیں گے
تو بدلے میں مسکراہٹ ہی ملے گی????????
میں نے زندگی کی تمام خواہشات کو ترک کر دیا ہے،، ایک خواہش باقی ہے،،،
کعبہ کو دیکھنے کی خواہش❤
مجھے اس سیاہ رنگ سے عشق ہے، بلا کا عشق،،، ❤️
میرا دل کرتا ہے میری آنکھ کھلے تو سامنے کعبہ ہو
وہ حرم کا حسن
وہ کعبہ کا غلاف
وہ باب کوثر
وہ روح پرور منظر
اور تیز بارش برسے،، میں سجدے میں پڑی رہوں،، تب تک نہ اٹھوں جب تک وہ معاف نہ کر دے،، میری تمام الجھنیں سلجھ جائیں،، میں الرحیم کی رحمت سے مایوس نہیں،، وہ رب زولجلال بلاۓ گے اپنے در پر،،
ان شاء الله ،،،،،
اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنی طرف پھیر دے اور اپنے نور سے بڑھ دے
یا اللہ مجھے بھی اپنے گھر بلاۓ۔ وہ آپ کا گھر ہے نا الله جی آپ
جسے چاہے جب چاہے بلا سکتے ہے نا ۔۔۔،،
❤❤❤
jiS me meRi heR khusHi hay💔
.
woh meRay biNa hi khusH hy
دیکھا کے منہ چھپا لینا
حیاء اسے نہیں کہتے
لگا کے دل ہٹا لینا
وفا اسے نہیں کہتے
کتابوں کے صفحوں کو پلٹ کے سوچتی ہوں
یوں ہی پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے۔۔۔۔????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain