Damadam.pk
O_AnGeL_0's posts | Damadam

O_AnGeL_0's posts:

O_AnGeL_0
 

*°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм*
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴 محبت صرف چار حرف ہیں لیکن سالوں لگ جاتے ہیں ایک ناپسندیدہ انسان سے کرنے میں اور سالوں لگ جاتے ہیں ایک پسندیدہ انسان سے کی گئ محبت کو بھلانے میں*

O_AnGeL_0
 

*°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм*
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴آج انسان گرے تو ہنسی آتی ہے موبائل گرے تو جان نکل جاتی ہے ہماری ترجیحات ہی بدل گئی ہے*

O_AnGeL_0
 

*°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм*
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴 سنو زندگی میں کوئی ملاقات بھی فضول نہیں ہوتی، ہر انسان جسے تم ملتے ہو، وہ یا تو تمہاری آزمائش ہوتا ہے، یا سزا ہوتا ہے، یا پھر آسمانی تحفہ ہوتا*

O_AnGeL_0
 

*°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм*
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴 محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو دکھ دینے کی ، خوشی دینے کی ، اداس کر دینے کی طاقت، پھر اُس شخص کی مرضی کہ وہ آپکو کس حال میں رکھتا ہے*

O_AnGeL_0
 

*°||°🌸²⁰¹1🇫αɱσυន🇮ѕℓαм*
*°||°🌸(دھـــوکــےکــی دنـــیا)😞*
*🌴 عورت کو ایک حد تک ازماۓ کیونکہ جب وہ ضد پر اترتی ہیں تو نفع نقصان نہیں سوچتی اپنا بھی نہیں*

O_AnGeL_0
 

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔Angl

O_AnGeL_0
 

جانے کتنوں سے کنارہ کر کے ۔۔۔۔
خود کو بچا کے رکھا ہے اک تمھارے کر کے ۔۔۔
AngL HeeR

O_AnGeL_0
 

ہم خوش تو رہتے ہیں لوگوں کے ڈر سے کہ کوئی ہم سے پوچھ ہی نہ لے ورنہ دل وایران آج بھی ہےAnGl

O_AnGeL_0
 

جن نظروں سے نظر انداز کرتے ہو😞
انھی نظروں سے ڈھونڈتے رہ جاو گےAngL

O_AnGeL_0
 

جون ایلیاء تم تو چل بسے____🥀
ہم پے جو گزری وہ کون بیاں کرے گا🤍😢Angl

O_AnGeL_0
 

#ہوں گے تمہاری #خوبصورتی کے #چرچے لیکن 💯👑
آ دیکھ ہماری #سادگی پر لوگ #مرتے ہیں 🔥❤💯HeeR