آپ ہر ایک کے لیے مناسب نہیں ہو سکتے....!! 🤍
لیکن آپ ہمیشہ ان کے لیے بہترین رہیں گے جو آپ کے مستحق ہیں....!!♥️
جو اچھا لگتا ہے اُسے غور سے مت دیکھو
کہیں ایسا نہ ہو کوئی برائی نکل آئے
جو برا لگتا ہے اُسے غور سے دیکھو
ممکن ہے کوئی اچھائی نظر آ جائے ۔۔!! 🖤
آپ ہر ایک کے لیے مناسب نہیں ہو سکتے....!! 🤍
لیکن آپ ہمیشہ ان کے لیے بہترین رہیں گے جو آپ کے مستحق ہیں....!!♥️
♡♪
*_کــــنارہ کیجیــــئے دل اور غرور دونوں تــــوڑ سکــــتا ہــــوں🔥🖤_*
👑✨
“Promise me not to hide yourself when you're in pain, it's unfair that we laughed together but you cried alone.”😌❤🩹
𝐌𝐚𝐭𝐮𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐈𝐬 𝐖𝐡𝐞𝐧 𝐘𝐨𝐮𝐇 𝐑𝐞𝐚𝐥𝐢𝐬𝐞🌿
*_لوگ گرانے کے لیے دھکا نہیں سہارا دیتے ہیں_* 🖤🙂 __ •
" بات کرنا بند ہوگئی ، چیٹ بھی ڈیلیٹ کر دی گئی مگر اُس کا لاسٹ سین چیک کرنے کی میری عادت آج تک نہ گئی! ۔ " 💔🙂
لفظ: *لڑکیاں* 🦋
تشریح: کسی کی "جنت"
کسی کی "عزت"
کسی کی "بہن"
کسی کی "رحمت"
🌼♥️
لفظ: *لڑکے* 🙂
تشریح: کس کی جنت کا "دروازہ"
کسی کی عزت کا "رکھوالا"
کسی کا "بھائی"
کسی کے بڑھاپے کا "سہارا"
🖤🌼
*اور مجھ سے بہتر ملے تو مجھے چھوڑ دینا 👀❤️*
"سَب کہانیاں بَدلی جائیں گی،
وَقت زیرِ تعمیر ہے"!🌸❤️
شادیاں کرنا, بچے پیدا کرنا اور انہیں پالنا....... کوئی بڑا کام نہیں, یہ ذمہداری تو جانور اور پرندے بھی خوب نبھا تے ھیں.....
میاں بیوی کی حقیقی ذمہ داری یہ ہے کہ اپنی نسلوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم اور تربیت کا ماحول فراہم کرنا ہے, تا کہ اپنے بعد ایمان والی نسلیں چھوڑ جائیں جو کل کو ہواری نجات کا سبب بنیں.....❤️
.....🖤
حرام تعلقات کی فضول مصروفیات انسان سے سجدے کی توفیق بھی چھین لیتی ہی
🍃🌸
لوگوں کو قائل کرنے سے گریز کریں اپنے وجود کو خود سے مکمل کریں اتنی با مقصد زندگی گزاریں کہ کبھی تنہائی نہ ہو لوگوں کے پیچھے محبت کا کشکول لیے پھرنے سے کہیں بہتر ہے کہ خود کو سمجھیں، خود سے محبت کریں
🦋💜
.....🖤
جو لوگ Understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromise ہی ہوتے ہیں جب کہ ضدی اور بدتمیز لوگ تمام سہولیات سے نواز دئیے جاتے ہیں
حتیٰ کے محبت اور تعلق سے بھی 🌸🥀🙂💔
بس اللـہ راضـی رہـے دنیـا کـا معیـار تـو بـدلتـا رہتـا ہـے - 🌏🌼✨
*اور تیرے آگے کچھ بھی نہیں سب خاک برابر! 🌼👑❤️*
*مُحبتوں کا مان رکھنا سیکھئے ، زندگی بہت چھوٹی سی ہے کوشش کریں کہ ؛ کِسی کا مان اور اعتبار نہ ٹُوٹے کِیوں کہ ؛ وقت تو گُزر ہی جاتا ہے لیکن دی ہوئی تلخیوں کے نقش باقی رہ جاتے ہیں🙂🖤*
*جو چاہو کھو دو ، لیکن ایسا دل مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا ہے ، کیونکہ یہ دل ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی نہیں ہو سکتی۔*
🤍👑🌏
"-🍁🌼🥂"-
*" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "__•°•🥺🥀😾..
🥀❤️
↬🚧_ °»†
•
° Ɖɔɴ'ʈ w͡oɽɾʏ ɪ ɑ͡ɱ ɴɔʈ ɔf ʏ͡ɔʉɽ ɱ͡ɔɔd
°. ⚠️🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain