اس دھیمی سی مسکراہٹ کے پیچھے بڑا شور مچاتے "درد" کا کارواں ہے
🙂🥀
⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙🦋𝙊𝙣𝙚 𝙙𝙖𝙮,✨🧸𝙸 𝚠𝚒𝚕𝚕 𝙼𝚊𝚔𝚎 𝚈𝚘𝚞𝚞𝚞𝚞 𝙼𝚒𝚗𝚎 𝙵𝚘𝚛𝚎𝚟𝚎𝚛...❤️🌍🔐❥
*کھبی دل کرتا ہے ،اتنا چیخ کے روئوں*
*کہ سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں💔🙂*
*وابستگیاں ہمیشہ تکلیف دہ ہوتی ہیں"- 🖤🍿🦋*
دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ
دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد۔۔۔۔!🍁💔
بلاآخر اس طرح بھلا دیئے جاؤ گے گویا کہ تم تھے ہی نہیں >>♥️
اس دھیمی سی مسکراہٹ کے پیچھے بڑا شور مچاتے "درد" کا کارواں ہے🙂🥀
مُجھے نفرت ہے ایسی کِتابی مُحبت سے جو محبوب کے جانے کے بعد اچانک سے اُجاگر ہو جاتی ہے...!!
اگر تُم میری زِندگی میں میری مُحبت کا جواب مُحبت سے نہیں دے سکتے، تو میں تُمہیں اِتنا حق دینا بھی پسند نہیں کرتا کہ تُم میرے جانے کے بعد یہ کہو...!!
ہاں وہ بہت اچھا تھا_
🖤✌🏼
" کون روتا ہے کون سوتا ہے ، رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا! ۔ " 💔🙂
محبوب ❤
مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی بات ہو جائے تو تھکن دور ہو جائے ، ہونٹ مسکرانے لگے بے چینی دور ہو جائے مکمل سکون آ جائے 💜
اگر محبوب تمھارے لئے سکون کا باعث نہیں، تو یا تو تم کواس سے محبت نہیں یا وہ محبوب نہیں 🌸💛❤
دنیا کی سب سے بڑی کمزوری شرافت ہے , جس کا فائدہ اکثر گھٹیا لوگ اٹھاتے ہیں
🙂🦅
Tmhare Name Sy BadNaam Hai Zamaney Mai HUm 🫠🫥🍂
🍁🔗°•)--•
•°♣+°اور میری جان جب میں مر جاؤں------
تو تم اپنے وقت کا اچار ڈال لینا--------
✨
قربت سے نا شناس رہے.... کچھ نہیں بنا 🥀
خوش رنگ خوش لباس رہے کچھ نہیں بنا!!
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاج عشق!!!
ہم مدتوں اداس رہے.... کچھ نہیں بنا🤍
*جب آپ کا خیال کرنے والا آپکا پسندیدہ شخص آپ سے دور رہنے لگے تو پھر اکیلے پن سے محبت ہو ہی جاتی* ہے!!🤍💯
میرے لفظوں سے نکل جاۓ اثر 🍁
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں🖤🫰
سوچنا مُشکل ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر لوگ اندازے لگاتے ہیں...🙃♥️
پرواہ کرنے والے ڈھونڈیئے
استعمال کرنے والے تو
آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے
🙂 ❤
زخم کی خواہش ؟
*آپ کا چھونا۔♥🔥*
مجھـے 𝗵𝘂𝗿𝘁 نـہ کیـا کـرو یــار
انـا 🤏سـا تـو 𝗱𝗶𝗹 ہـے میـرا -
💔🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain