Damadam.pk
O_RisKi_O's posts | Damadam

O_RisKi_O's posts:

*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا* *مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
O  : *ہر شخص تو فریب نہیں دیتا* *مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا - 
بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥 جہاں خود کو سستا کردیا جائے..
O  : بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥 جہاں خود کو سستا کردیا جائے.. - 
میرے آشنا بھی عجیب تھے نہ رفیق تھے نہ رقیب تھے
O  : میرے آشنا بھی عجیب تھے نہ رفیق تھے نہ رقیب تھے - 
بہت کچھ جان کے جانا ہے تم کو بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو
O  : بہت کچھ جان کے جانا ہے تم کو بڑی مشکل سے پہچانا ہے تم کو - 
کہا؟ رو رہے ہو۔۔۔😊 میں نے کہا تھا نا دنیا مکافات عمل ہے💔✌
O  🔥 : کہا؟ رو رہے ہو۔۔۔😊 میں نے کہا تھا نا دنیا مکافات عمل ہے💔✌ - 
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی💔
O  : یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے - 
🌼💞 - " ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃
O  🔥 : 🌼💞 - " ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃 - 
نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہ💔💔💔 لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم مسکرانا نہیں چھوڑتے۔۔۔۔۔۔
O  : نفرتوں کے بازار میں جینے کا الگ ہی مزہ ہ💔💔💔 لوگ رلانا نہیں چھوڑ تے اور ہم - 
ہمکو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں
ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
O  : ہمکو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں - 
: کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب💔🥀 غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا
O  : : کیوں کسی کی امید رکھتے ہو صاحب💔🥀 غالب بتا تو رہا ہے مطلب کی دنیا - 
: *خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا* *وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا*
O  🔥 : : *خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا* *وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا* - 
مرشد منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤
O  🔥 : مرشد منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہے ہیں ہم🔥🖤 - 
آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور
O  : آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور - 
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂 مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
O  : لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂 مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا - 
کر لی میری پوسٹ اگنور 😏 ہو گئے امیر🤨 لے لی پراڈو🙄😒
O  : کر لی میری پوسٹ اگنور 😏 ہو گئے امیر🤨 لے لی پراڈو🙄😒 - 
دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں🔥 ☝سرکار❣️⁩☝ ساتھ وہاں تک ♨ مطلب جہاں تک
O  : دنیا کا دستور ہی ایسا ہیں🔥 ☝سرکار❣️⁩☝ ساتھ وہاں تک ♨ مطلب جہاں تک - 
قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ
میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے
O  🔥 : قافلے میں پیچھے ہوں کچھ بات ہے ورنہ میری خاک بھی نہ پاتے میرے ساتھ چلنے والے - 
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا
O  : احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا - 
سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس
کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں
O  : سہی وقت پر کروا دینگے حدوں کا احساس کچھ تلاب خود کو سُمندر سمجھ بیٹھے ہیں - 
زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے
بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں ہوتا
O  : زمین پر آؤ پھر دیکھو ہماری اہمیت کیا ہے بُلندی سے کبھی ذروں کا اندازہ نہیں -