Damadam.pk
Oag_05's posts | Damadam

Oag_05's posts:

Oag_05
 

Agr koi larkii ghar me beth kr kam krna chahtii h to un klia bhot achii job h
Apna shara khud bnain
own power use krain

Oag_05
 

ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸

Oag_05
 

میرے بابا جانی کہتے ہیں
تم میری آزاد اڑتی پھرتی تتلی ہو
جسے میں نے کبھی جار میں بند نہیں کیا
اڑنے اور اڑتے رہنے کی اجازت دی ہے
کبھی بھی اپنے رنگوں کو زنگ مت لگنے دینا
تتلیوں کو پکڑ کر ان کے پر کاٹنے والے بہت ہیں
بس ان کے ہاتھ مت آنا
اپنی ہنسی کو برقرار رکھنے کے لیے ان سے دور رہنا...

Oag_05
 

Dil chah raha kisi sa khoob larooon🤬

Oag_05
 

Koch logo ki IDs name DakH k dil krta h bndy ka postmortem karin,,.b1

Oag_05
 

Ajkal ki mhbt chatting sa shuro hotii h,,n pics or video call na krne pr khtm ho jatii h😂😂😂Lkn lkn lkn hota true love h.b1.b3

Oag_05
 

Jb loG hmaiN smaG nhI patY to.g5
.
.
.
Hmy buRa smJ lety HN.a1

Oag_05
 

zrorii nhi jisy angrezii atii h ossay tamezz b atti ho😏😏

Oag_05
 

Jin #logo ko hm bhot khaS Smj Lete hn
#wasta prne pr bhot hi aam nikalty hn
.g5

Oag_05
 

رنگ و رونق سے نہیں بنتا انسان دلفریب
دل خوبصورت نہ ہو دلکشی بےکار ہے ❤

Oag_05
 

خاموشی کی اہمیت جانتی ہوں
لفظوں کے ساز نہیں بناتی ،
میں راز کی قیمت سے واقف ہوں
اسی لئے اہم راز نہیں بناتی ،،

Oag_05
 

-" محبت تو دراصل وہ ہے جو میرے نبی ﷺ
نے کی ہے اپنی امت سے⁦❤️

Oag_05
 

میں برداشت کی اب اُس سٹیج پہ ہوں کہ کوٸ روٹھ جاۓ تو منانے کو دل نہیں کرتا کوٸ جانے کا کہے تو دروازے تک چھوڑ کے آتی ہوں میں خود سے بیزار ہوں لوگوں کے نخرے کہا رکھوں۔!!!
💯

Oag_05
 

بہت فرق ہوتا ہے
تعلیم یافتہ لوگوں میں اور تربیت یافتہ لوگوں میں!
_____🔥

Oag_05
 

🌿✨💚- |۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔| -💚✨🌿
✨💚 #____جـمعــــۃ_المبارک_____ 💚✨
✨💚 میرے قلب کو بھی نصیب ہوں___ 💚✨
✨💚 تیری ذات سے وہی نِسبتیں___ 💚✨
✨💚 وہ جو عظمتیں تھیں اویسؓ کی___ 💚✨
✨💚 وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے!___ 💚✨
✨💚 آمين یاربـــُ العالمیــــــن 💚✨

Oag_05
 

اور پهر ميں نے وہاں صبر کر ليا .. جہاں لوگوں کے لہجے ان کے منہ پر مارنے تهے🔥

Oag_05
 

مشکلوں کا آنا "پارٹ آف لائف" ہے اور ان سے ہنس کر باہر نکلنا "آرٹ آف لائف" ہے۔ ⁦♦️⁩😊⁦〰️⁩
اللّٰہ رب العزت آپ سب کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین۔۔۔۔

Oag_05
 

••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══••
اے تمام جہانوں کے رحمان اور رحیم رب
ہمیں ان نیک لوگوں جیسا بنا دے جو تیری رضا اور محبت کے حقدار ھوئے.🌸
آمین

Oag_05
 

۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵*
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
زندگی میں اچھا فیصلہ کرنے کی
صلاحیت تجربے سے پیدا ہوتی ہے اور اکثر تجربہ خراب فیصلوں سے ہی آتا ہے یہی زندگی ہے اور یہی اس کے سکھانے انداز ہے اس لئے پچھتاوا کرنے کی بجائے اپنی غلطیوں سے سبق حاصل کریں اور زندگی میں قدم آگے بڑھاتے رہیں🏵️
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *۔۔۔⊱ ✥ೊೈ❥❀❥ಓೊೖ✥⊰۔۔۔*
🌷☘🌺🌹🌼🌹🌺☘🌷

Oag_05
 

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پرصبر مشکل تھا.......
😘سلام یا امام حسین علیہ السّلام😍