🙈___________ѕcιence __________C͙H͙A͙H͙E͙ _jiTni_TaRaKki 🙆♀️ 😆 #Kar_Le.......😀😝____________________________________😌😝 #PaR___________😘Wo_Meri_ZuBaAn_PaR 😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗😗 #KabU_NaHii_pa_SakTe_😜😂 _______________🤣🤣 Q͙U͙E͙E͙N͙_____O͙f͙____H͙E͙A͙R͙T͙'S͙ ___
میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا, پڑوسن لڑنے آئی .میں پوچھا کہ یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟ "بس لڑائی وہیں ختم ہو گئی"🤪🤪😀😂😂
پلیز جلدی جلدی بتاؤ یہ لَسی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں.. ایک گوری کے معدے میں گرمی ہو گئی ہے اُسکو بتانا ہے کہ یہ پیو🤔🤔😷
گھر بیٹھے بیٹھے پیسے کمانا چاہتے ہو ؟؟ گھر بیچ دو🙂😜😒😂
دمادم خالی کرو😁 ایتھے بکرامنڈی لگے گی🐪🐐🐃 عید آنے والی ہے🤣🤣🤣 #Admin😂
ہر ایک کو زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ اسے معلوم پڑے کے محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے 😜😜😁😁😁😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
آپکا پسندیدہ گانا کونسا ہے میرا : سکیاں روٹیاں تو پتیسہ لوے لیلن تو پتیسہ کاپیاں کتاباں تے ردی تو پتسیہ😀
مچھے بڑی عید پہ رسی تڑوا کے بھاگتی ہوی گاے پسند ہے 😀😋 اور اپ کو??
پنجابی کھانے پینے کے اتنے شوقین ہوتے ہیں کہ غصے میں بھی کھانے کا ہی مشورہ دیتے ہیں خصماں نوں کھا۔۔!😜
جانوروں کا مہنگے بھاو سن سن کے میں نے مرغی کی قربانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے 😒😒 انج تے فیر انج سہی😔🤨🤨🤨
آج میں نے اور چھوٹے بھائی نے بلی کے چاروں بچوں کو شیمپو سے دھویا پھر امی نے ہم دونوں کو جوتی سے دھویا😔😒😭
عمران خان گیس وی سستی کرن لگا😳 سارے لکڑیاں اکٹھی کر لو🚶🚶 میرا کم سی دسنا🤘🏻😂😂
مجھے آج تک میرے رب سے مانگی ہر دعا پہ پورے من سے آنکھ بند کر کے یقین ہے۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔♡ 🌸اگر وہ نہ ہوا جو میں چاہتی ہوں۔ تو وہ تو ضرور ہوگا۔۔۔جو میرا رب چاہتا ہے اور یقیناً وہ زیادہ بہتر ہوگا۔۔۔🙂❤🌸