حصارِ غیب کی قوت
اس آیت کا سب سے خفیہ اثر یہ ہے کہ یہ پڑھنے والے کو غیبی طور پر نظروں سے اوجھل کر دیتی ہے۔ یہ صرف ظاہری آنکھ کی بات نہیں بلکہ:
دشمن کی نیت، حسد، نفرت تک پہنچ نہیں پاتی۔
جادوگر، عامل، حاسد کو بندہ نظر نہیں آتا، چاہے وہ تصویر یا نام سے تعویذ کرے۔
دشمن کی خفیہ چالیں فیل ہو جاتی ہیں۔
طریقہ:
وَجَعَلْنَا مِن بَیْنِ أَیْدِیہِمْ سَدًّا وَمِنْ خَلْفِہِمْ سَدًّا فَأَغْشَیْنَاہُمْ فَہُمْ لَا یُبْصِرُونَ"
(سورۃ یٰس: آیت 9)
روزانہ فجر کے بعد 41 بار یہ آیت پڑھیں
پھر اپنے ہاتھوں پر دم کر کے پورے جسم پر پھیر لیں
11 دن میں غیبی پردہ قائم ہو جائے گا
(اعمال شرط: طہارت، خاموشی، کسی سے ذکر نہ کرنا)
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے
زیادہ تر لوگ اس دنیا میں صرف موجود ہوتے ہیں ۔جیتے نہیں!
پاکستان ایسا شاندار ملک ہے کہ یہاں جس بندے کا کوئی کام نہیں چلتا وہی عوام کو کورس کروانا شروع کر دیتا ہے کہ کام کیسے کرنا ہے😌