یاد رکھیں انسان مرتے وقت وہی کام کرتا ہے جسکو دنیا میں وہ زیادہ سے زیادہ کرتا ہے .* *اپنے آپ سے پوچھیے کہ میں کونسا کام سب سے زیادہ کرتی ہوں/کرتا ہوں *اور وہی کام کرتے ہوئے موت آگئی تو کیا رب کو منہ دکھاسکونگی / سکونگا ۔ لہذا چلتے پھرتے اٹھتے بیھٹے کلمہ شریف اور دُرود شریف کا وِرد جاری رکھیں, گھر کے ہر شخص پر یہ کام لازم کردیں. تبلیغ کی غرض سے سب کو شیئر کریں.