کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا کسی اور کا یہ رتبہ کبھی تھا ، نہ ہے ، نہ ہوگا اُنھیں خلق کر کےنازاں ہوا خود ہی دست قدرت کوئی شاہکار ایسا کبھی تھا، نہ ہے ، نہ ہوگا کسی وہم نےصدا دی کوئی آپ کا مماثل تو یقیں پکا اُٹھا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا مرےطاق جاں میں نسبت کےچراغ جل رہےہیں مجھےخوف تیرگی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا میرےدامن طلب کو ہے انھی کےدر سےنسبت کسی اور سےیہ رشتہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا میں ہوں وقفِ نعت گوئی، کسی اور کا قصیدہ میری شاعری کا حصہ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا سر حشر ان کی رحمت کا صبیح میں ہوں طالب مجھےکچھ عمل کا دعویٰ کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
منم ایں جناب شہنشاہ لعل شہباز قلندر گفت__ جام مہر علی زرد دستم بعد از جام خرد ام مستم کمر اندر قلندری ہستم از دل پاک حیدری ہستم حیدری ام قلندرم مستم بندہ مرتضی علی ہستم جام محبتِ علی ع میرے ہاتھ میں ہے _جام حکمت پینے کے بعد میں مست ہوں _میں نے قلندری پہ لگام ڈال لی ہے_میں پاکیزگی دل سے حیدری ہوں _میں حیدری ہوں _قلندری ہوں _نشہ ولا میں مست ہوں _ (مولا) علی مرتضی کا بندہ ہوں 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی♥️ سکھائے کس نے حسین کو آداب خداوندی♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم کثیرا♥️ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
انسان ایک نورانی مسافر ھے جو لامکانی بلندیوں سےاس خاکى عالم میں اترا اور قدم قدم پراسی منزل کو واپس جارھا ھے-کس قدرنادان ھے وہ مسافر جو دنیا کی عارضی بہاروں میں کھو جاۓ اور اپنی حقیقی اور دائمی منزل کو بھول جاۓ مولانا رومی ر حمتہ اللہ علیہ 🌷🌹🍁🍂
حضرت جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ جیسی عظیم ہستی کامزار مبارک جنہیں حالت بیداری میں تقریبا 75 مرتبہ حضور نبی کریم صلی الله علیه و آله واصحابہ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی حضرت جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ پر اللہ تعالی کی کڑوروں رحمتیں اور برکتیں ہوں حضرت جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ کے صدقے ہم سب پر اللہ تعالی کی لا تعداد رحمتیں ہوں سب کی بخشش و مغفرت ہو سب کو دیدارِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نصیب ہو آمین ثم آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹