ﻭﮦ ﺍللہ ﺟﻮ ہمیشہ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﮐﯿﻼ ﻧﮩﯿﻦ ﭼﮭﻮﮌﺗﺎ ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻟﺘﺎ ۔ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ، ہمیشہ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔
ﻭﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ، ﺑﮯ ﺣﺴﺎﺏ ! ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺎﺷﮑﺮﮮ ﭘﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﮔِﻨﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺘﺎﺗﺎ۔
ﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺁﺯﻣﺎﺋﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﺮﺍ ﺍﺗﺮﻧﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮ ﺗﻮ ۔ ۔ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔
🍂🍁🌷🌹
ﻣﺸﮑﻠﯿﮟ ﺣﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮑﻞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﺲ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﯾﻘﯿﻦ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺮﻭﺳہ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﺍللہ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ ﻣﺸﮑﻠﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺣﻞ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ۔
ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻭﮨﯽ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻭﮨﺎﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍللہ ﮨﮯ۔۔۔
🍂🍁🌷🌹
♥️یانبیﷺ سلام علیک یا رسولﷺ سلام علیک♥️یا حبیبﷺ سلام علیک صلوات اللّٰہ علیک♥️مُحَمَّدَﷺصَـلیَّ اللهُ ﷺ عَلَيهِ وَسَـــــلَّـمْﷺ♥️
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

قبر صاف ہوتی ہے ۔ کوئی کیڑا مکوڑا نہیں ہوتا ۔ تیرے اپنے ہی جسم کے کیڑوں نے تجھے کھانا ہے ۔
صوفی برکت علی رحمتہ اللہ تعالی علیہ
🌹🌷🍁🍂
نبی پاک کا نام سنتے ہی ترک قوم اپنا ہاتھ ادب سے دل پر رکھ کر درود پڑھتی ہے
کیا خوبصورت انداز محبت ہے
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اپنے عیوب کے مطالعہ میں دلوں کی حرکات کا علم ہونا،
ہاتھ پاوٴں سے عمل کرنے کی نسبت زیادە بہتر ہے!!
حضرت علی بن عثمان ہجویریؒ
🌹🌷🍁🍂
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
نیکی اور شَر دونوں تیرے اندر ہیں !
اندھیرا بھی تیرے وجود میں ہے اور روشنی بھی!
فنا کا سزاوار بھی تُو ہی ہے اور بقا بھی تُجھی میں مُضمر ہے !
حق کا پر تُو بھی تُو ھی ہے اور باطِل کا چرچا بھی تُجھی سے ھے !
موت و حیات کے قِصّے کا عُنوان بھی تُو ھی ھے حیات کے تخت پر سوار ہو کر آیا تھا اور موت کے تختے پر سوار ہو کر لَوٹ کر بھی تُجھی کو جانا ھے !
تُجھی کو سجدہ کروا کر تُجھی کو مسجود بنایا گیا !
اشرف المخلوقات کے عظیم مرتبے سے نواز کر تیرے لِیۓ عالی شان محل(جنّت) تیار کروایا گیا اور تیری ہی بدکرداری کی بُنیاد پر دوزخ جیسی بھٹّی بھی تیّار کی گئ !
✍️🍁🍂✌️
یہ مان لیا کہ لائق دربار نہیں میں
یہ بھی نہ صحیح کہ قابل دیدار نہیں میں
ہر چند اگر آپ کے درکار نہیں میں
کیا بندہ بھی تیرا میری سرکار نہیں میں
🌹🍁🍂🌷
تعریف کے قابل ہے وہ مرد
جو کسی غیر عورت کی بھی اتنی ہی عزت کرے جتنی اپنے گھر کی عورتوں کی کرتا ہو❤
🌹🍁🍂🌷
رب سے تعلق احساس تنہائی کم کر دیتا ہے۔۔❤
🌹🍁🍂🌷
#عورت کے نزدیک دُنیا کی سب سے ہائی جینک چیز اسکا دوپٹہ ہوتا ہے
، وہ دُھلی ہوئی پلیٹ پر بھی احتیاطاً اپنا دوپٹہ پھیر دیتی ہے اور چمچ کو تو وہ اپنے انگوٹھے سے ہی پاک کر دیتی ہے۔
😂😋😝😛😊
دو دل مل رہے تھے
میں نے پوسٹ ہی Delete کر دی
😂😋😝😛😊
ناظرین میری طبیعت اپنے مزاج سے
ڈِس کونیکٹ ہو گئی ہے 🤧😣
سب بھائی اور ان کی بہنوں سے
دعاؤں کی درخواست ہے🙏
😂😋😝😛😊
ڈر کے آگے جیت ھے
کچھ دنوں بعد عید ھے
😂😋😝😛😊
اے ٱللَّٰه پاک جو پریشان ہیں✨🌸
ان کی پریشانیوں کو خوشیوں میں بدل دے آمین❤️
🌷🍂🍁🌹
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللّٰــہ ﷻ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجائے تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے...
🌷🍂🍁🌹
دو چار دن کے بعد پاکستانیوں کو
ایڈوانس_عید_مبارک کا دورہ پڑنا شروع ہو جائے گا
😊😛😝😋😂
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
(الاحزاب،۵۶)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
لیلٰی اب نہیں تھامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانے لگ جاۓ
✍️👈✌️👍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain