علیؑ اِمام مَن است ومَن ام غُلامِ علیؑ
ہزار جان گرامی فِدا بنامِ علیؑ
آمین یا رب العالمین بجاہ نبی الکریم❤️
صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہ واہل بیتہ وعترتہ وجدہ وذریتہ وصحبہ وبارک وسلم کثیرا دائما ابدا❤️
🌹🌷🍂🍁
اگر لاک ڈائون کی وجہ سے آپ کے دسترخوان پر اثر نہیں پڑا تو
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ
🌹🌷🍂🍁
جس کو جتنی عزت اور اہمیت دوگے وہ تمہیں اتنا ہی گرا ہوا اور فضول سمجھے گا
💯
تلخ حقیقت
✍️✌️🍂🍁
اپنی محرومیوں کو جتنا ہو سکے لوگوں سے چھپا کے رکھو، کیونکہ آپکے لیے کیا اچھا ہے اور کیا بُرا ہے اِس کا فیصلہ فرش والے نہیں، عرش والا طے کرتا ہے۔۔۔۔!
🌹🌷🍂🍁
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا جب بھی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ملنے کے لیے تشریف لاتی
آقا کریم ﷺ کھڑے ہو جاتے
آپکی پیشانی مبارک کو چومتے اور بی بی پاک سلام اللہ علیہا کو اپنی جگہ پر بٹھاتے
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےفرمایا
رشک تو بس دو ہی آدمیوں پر ہو سکتا ہے ایک تو اس پر جسے اللہ نے قرآن کا علم دیا اور وہ اس کے ساتھ رات کی گھڑیوں میں کھڑا ہو کر نماز پڑھتا رہا اور دوسرا آدمی وہ جسے اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اسے محتاجوں پر رات دن خیرات کرتا رہا
(بخاری، حدیث نمبر ٥٠٢٥)
_____
🌹🌷🍂🍁
حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ؐ نے فرمایا:بیشک وہ شخص جس کے دل میں قرآن کا کچھ حصہ(یاد) نہ ہو ، وہ ویران گھر کی طرح ہے
یعنی جیسے ویران گھر خیروبرکت اوررہنے والوں سے خالی ہوتا ہے، ایسے ہی اس شخص کا دل خیر وبرکت اور روحانیت سے خالی ہوتا ہے جسے قرآن مجید کا کوئی بھی حصہ یاد نہیں ۔
🌹🌷🍂🍁
ہر شے کو اپنی اصل کی جانب لوٹنا ہے ،،،،،، تاریخ خود کو ضرور دھراتی ہے ،،،،،اور جس کا جو حق ہے وہ اس کو ضرور ملتا ہے ،،،،، اور جو بھی انسان قدرت کے قانون کو بدلنے کی کوشش کرتا ہے،،،،،، وہ تباہ و برباد ہو جاتا ہے ،،،،،، ہر چیز مکمل ہو کر ختم ہونے کی جانب چل پڑتی ہے
🌹🌷🍂🍁
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
کیا میں تمہیں سب سے بڑے گناہ کی خبر نہ دوں؟
صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا، کیوں نہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا۔
(بخاری،۶۲۷۳)
____
🌹🌷🍂🍁
اللہ کا رنگ ہرا یا سفید نہیں ہـے ،،،،،،اللہ کا رنگ اس کی صفات کا رنگ ہـے ،،،،،،، کوئی ایک وصف جو اس کو پسند ہو اپنے اندر بیدار کر لو پھر چاہے پیلے ہو جاؤ ،،،،،،،،یا نیلے اللہ کا رنگ ساتھ نہیں چھوڑتا سـایہ بن کر ساتھ ساتھ دوڑتا ہـے
🌹🌷🍂🍁
﷽
اخلاص کی تعریف یہ ہے کہ انسان اپنے بہترین اعمال کو قبول تصور نہ کرتے ہوئے نفس کو فنا کر ڈالے
حضرت جنید بغدادیؒ
تذکرۃ اولیاء
🌹🌷🍂🍁
انسان کمـــزور نہیں انسان کا نفس کمــــزور ہــے
عمل میں تاخـــــیر نہیں انسان کی نیتــ میں خلل ہــے_وقتــ کی کمی نہیں انسان کـــو سستی کی لتــــ ہــے رزق کی کمی نہیں انسان میں حرص کی بہـــتاتــــ ہـــے انسانوں کا قحط نہیں مگرانسانیتـــ کی کمی ہـــے..
🌹🌷🍂🍁
ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے
"حالانکہ" زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں .
🌹🌷🍂🍁
حسد کا علاج*
حسد کا علاج یہ ہے کہ تم اس بات میں غور کرو کہ یہ دُنیا و آخرت میں نقصان دیتا ہے۔
جہاں تک دنیوی نقصان کا تعلق ہے
تو وہ یہ ہے کہ تجھے اس سے اَذیت ہوتی ہے اور تو دِن رات غم والم کا شکار رہتا ہے۔
اور دینی نقصان یہ ہے کہ
تو(کسی بندے پر) اللہ تعالیٰ کی نعمت سے ناخوش رہتا ہے
اور تیرا یہ رویہ اس نعمت والے کے لئے باعثِ ثواب اور تیرے لئے باعثِ گناہ ہے
۔
*[لباب الاحیاء ، ص؛ 2555،
🌹🌷🍂🍁
اللہﷻ پر راضی وہ انسان ہے جس نے اللہﷻ سے کچھ اور نہیں لینا۔ اللہﷻ جس پر راضی ہوتا ہے، اس کو اپنے پر راضی کر لیتا ہے اور راضی انسان وہ ہے جو اللہﷻ کے کام میں دخل نہ دے۔
🌹🌷🍂🍁
انسان ہر جگہ پیش پیش رہتا ہے۔
مگر زیر زبر کا خیال نہیں رکھتا ۔۔۔
✍️✌️🌷🍂🍁
کبھی کسی کے گھر جاو تو آنکھیں قابو میں رکھو جب واپس گھر سے باہر نکلو
تو زبان قابو میں رکھو تا کہ اس گھر کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہ سکیں
🌷🍂🍁🌹
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain