🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹 💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے تم میں سے اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جس کا اونٹ مایوسی کے بعد اچانک اسے مل گیا ہو حالانکہ وہ ایک چٹیل میدان میں گم ہوا تھا۔“ سبحان اللہ 💕 (صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٣٠٩) 🌷🌹🍂🍁
یا اللہ جو بہن بیٹیاں نکاح کے انتظار میں بیٹھی ہیں جن کی عمریں گزری جا رہی ہیں انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے (آمین) 🍁🍂🌹🌷 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
اللہ دیکھ رہا ہے ہمارے ایمانوں کو ، جبکہ وہ دلوں کے حال تک بھی جانتا ہے ، بس وہ ہمیں آئینہ دیکھا رہا ہے ، ہمارے ایمان کو ٹٹول رہا ہے ، کون کتنے ایمان میں ہے ، کون دنیا کے لئے جی رہا ہے کون پیسے کے لئے ، کس نے عبرت پکڑی اور کس نے دنیا کو ترجیح دی ،کون انسانیت کے درجہ پہ فائز ہوا تو کون انسانیت کی صفت سے باہر ہو گیا ، ان حالات میں خودی اپنا احتساب کر لیجیے ، کہ آپ کس درجہ بندی میں آتے ہیں ، 🌷🌹🍂🍁
یا اللہ ڈاکٹرز ، فوج ، پولیس 👨⚕️👮♂️ اور جو بھی اس مشکل وقت میں مسلمانوں کے محافظ ھیں اور مصیبتوں سے لڑ کر مسلمانوں کی حفاظت کر رھے ھیں ان سب کی حفاظت فرما💯 Ameen 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
جب _________ سائنس کب، کیوں، کہاں اور کیسے پر آکر رُک جاتی ہے، تب_میرا_رب_کہتا_ہے ۔ ۔ ۔ اِنَّ_اللہ_عَلَی_کُلِِّ_شَئٍ_قَدِیر💗 بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ ۔ ۔ !! 🌷🌹🍂🍁
کسی وبائی مرض میں فوت ہونا اگر شہادت ہے تو اپنی ہٹ دھرمی سے وبائی مرض میں مبتلا ہو کر مرنا خودکشی ہے اور اپنی جہالت سے مرض میں مبتلا ہو کر لاپرواہی سے کسی دوسرے کو مرض منتقل کرنا اقدام قتل ہے. گھروں میں رہیئے، میل جول سے پرہیز کیجیئے، فیملی کے ساتھ وقت گزاریں. اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزاریں ان کی اچھی تربیت پر توجہ دیں، یہی وہ وقت ہے جب آپ ان کو احساس دلا سکتے ہیں کہ اللہ سب سے بڑا ہے ترقی یافتہ قومیں بھی ہار چکی ہیں. کوئی کچھ نہیں کر سکتا، خود بھی اللہ سے جڑیں، توبہ استغفار کرتے رہیں، STAY HOME, STAY SAFE, STAY BLESSED, AAMEEN