یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو جب پڑے مشکل شہے مشکل کشا کا ساتھ ہو آمین صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️ 🌹🌷🍁🍂
﷽ توحید خدا کو جاننے کا نام ہے اور انتہائے توحید یہ ہے کہ جس حد تک بھی توحید کا علم ہو اس کو یہی تصور کرے کہ توحید اس سے بھی بالاتر ہے۔ حضرت جنید بغدادیؒ تذکرۃ الا ولیاء 🌹🌷🍁🍂
*کرونا کے حوالے سے ایک نصیحت *ماہرین کے مطابق کرونا وائرس پھیپڑوں تک پہنچنے سے پہلے گلے میں چار دن گزارتاہے جسے متاثر شخص کھانستاہے اور گلے میں تکلیف محسوس کرتا ہے اگر اس دوران مریض پانی زیادہ پیئے، نمکین یا سرکہ آمیز پانی سے باربار غرارے کرے تو وائرس فنا ہوجاتاہے۔* *یہ معلومات صدقہ جاریہ سمجھ کر ہرمسلمان کو پہنچائیں*