🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹 یا اللہ انڈیا کشمیر فلسطین برما اور دنیا میں جہاں بھی مسلمانوں پر ظلم ہو رہا ہے ، ان ظالم کافروں منافقوں کو نیست و نابود فرما ۔ اور مسلمانوں کی غیبی مدد فرما اور انکو کافروں منافقوں کے شر سے محفوظ کر کے آسانی عافیت سلامتی و آزادی عطا فرما ۔ آمین یا رب العالمین 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
آپ کو دیکھا تو مسلم ہوگئیں ٹولیوں کی ٹولیاں جِنّات کی ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
کچھ راز صرف الله اور بندے کے بیچ میں ہوتے ہیں۔ ہماری کچھ غلطیوں کو صرف الله ہی جانتا ھے،۔۔۔ الله سے چپکے چپکے کہتے رہیں کہ آپ اس پر شرمندہ ہیں 🙏 وہ کرم کر دے گا، الله تو سب جانتا ھے جو انسان نہیں جانتا۔ 🍂🍁🌷🌹
رسول الله صلی الله علیه وسلم اس طرح دعا کرتے تھے: اللهم إني أعوذ بك من عذاب القبر، ومن عذاب النار، ومن فتنة المحيا والممات، ومن فتنة المسيح الدجال اے الله! میں قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور دوزخ کے عذاب سے اور زندگی اور موت کی آزمائشوں سے اور کانے دجال کی بلا سے تیری پناہ چاہتا ہوں. صحیح بخاری 1377 کتاب الجنائز 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا ہو جاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا😍 گناہ کے در پر کھرے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا💖 وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا نمازوں میں سکون کی صورت میں❤️ گناہوں سے اجتناب کی صورت میں اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا💜 وہ رب بہت مہربان ہے❤ 🍂🍁🌷🌹
انسان پر کئی طرح کا بوجھ ہوتا ہے، ہمارے اوپر سب سے بڑا بوجھ تکبر کا ہوتا ہے اور ہم یہ جانے بغیر کہ خدا کے نزدیک کون بڑا ہے اور کون گھٹیا فیصلے خود ہی کرتے رہتے ہیں۔ 🍂🍁✍️