🌹#شب_جمعہ_کا_درودشریف🌹🌹 #دیدار_مصطفی_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم🌹🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِ الْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰۤی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ🌹🌹#فضیلت🌹🌹بُزُرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شبِ جمعہ (جمعہ اورجمعرات کی درمیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی زِیارت کرے گا اور قَبْر میں داخل ہوتے وقت بھی ،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اسے قَبْر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں ۔
کونین بنائے گئے سرکار کی خاطر کونین کی خاطر تمہیں سرکار بنایا بے یار و مددگار جنہیں کوئی نہ پوچھے ایسوں کا تجھے یار و مددگار بنایا ❤️صلی اللہ علیہ وسلم❤️ 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
چوں سوئے من گزر آری، منِ مسکیں زِناداری فدائے نقشِ نعلینت، کنم جاں، یا رسول الله یارسول الله ﷺ اگر کبھی آپ میرے جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں آپکی نعلین کے نشان پر جان قربان کردوں۔ مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹