🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚
آمین
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا ، ” جو مصائب اور پریشانی کے موقع پر دعا کے قبول ہونے کا خواہشمند ہے اسے چاہیے کہ وہ خوشحالی میں دعا کرے۔ (ترمذی)
یعنی جو خوشحالی کے دنوں میں بھی دعا مانگتا رہے وہ بلا و مصیبت سے محفوظ رہتا ہے ۔
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ، ” مال کی حفاظت زکٰوة سے کرو بیماریوں کا علاج صدقہ سے کرو، مصائب و حوادث کا دفاع دعاؤں اور تضرع سے کرو۔(ترغیب)
صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ وازواجہ واہل بیتہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا ♥️
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
دست بستہ ہوں، شکستہ ہوں، بہت خستہ ہوں
لاج رکھ لیں حضورﷺ کہ آپ سےوابستہ ہوں
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
بالیقیں رحمتِ دو جہان آپؐﷺ ہیں زینتِ ہر مکین و مکان آپؐﷺ ہیں
غمزدوں ، بے کسوں ، بے بسوں کے لیے خیر و خوشحالیوں کا سامان آپؐﷺ ہیں
دَم ہے بے دَم کو جس کے سبب سے مِلا دَم بدَم برکتوں کی وہ جان آپؐﷺ ہیں
منہ سے جو بھی کہا ، پِھر وہ ہو کے رہا قدرتِ حق کی گویا زبان آپؐﷺ ہیں
یا رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
شاعر = (فقیر عثمانی)
🍁🍂🌷🌹
سنا ہے چالیس لوگ آمین بولے تو دعا قبول ہوتی، یا اللہ کرونا وائرس سے پوری دنیا کو محفوظ فرما،
آمین یا رب
🍁🍂🌷🌹
آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاڈلی نواسی ثانی زاھرا جگر گوشہ مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم اور حسنین کریمین کی پیاری بہن پر ہر دم درود وسلام ہو
سلام محبت ہو اے جرات ووفا کی پیکر سیدتنا زینب سلام اللہ علیہا♥️
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
جس دن تمہیں یہ معلوم ہو جائے گا کہ جو کام تمہاری مرضی سے نہیں ہوتے وہ تمہارے لئیے کتنے بہتر ہیں تو اس دن تمہارے بے سکونی ختم ہو جائے گی...!!!!*
🍁🍂🌷🌹
اے موسموں کو بدلنے والے ربِ ذوالجلال
ہمارے دل کی خزاں کو بہار میں بدل دے ❤️
آمین
🌹🌷🍂🍁
آج کا کام کل پر چھوڑ دیا کریں
کیا پتہ آپ کل مر جائیں اور آپ کو کام کرنا ہی نہ پڑے
مزید اس طرح کے اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں
😊😛😂😝😋
اللّٰہ کریم دنیا میں تمام انسانوں اور پاکستان کی کرونا وائرس سے حفاظت فرما....
آ مین...
🍁🍂🌷🌹
🍃💛 اے اللـــہ جـــو زنــدگی گنـاہوں میں کٹ گئی ہے
اے اللہ اس پر معـــاف فرما، اور جو قـدم اچھـــائی اور نیکـی کی طــرف لے جائیـں ان پر ثابتـــ قـدم رہنـــے کی توفیـق عطـــا فـــرما ، 💛🍃
🍃💛 ﺍﮮ اللـــه کریـــم ہم ﮔﻤــﺮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺁ ۔
ﺍﮮ اللــه ﮨﻤﯿــﮟ ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔــﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷــﺎﻣﻞ ﻓـــﺮﻣﺎ ﻟﮯ
ﺟﻨﻬﯿـﮟ ﺗﻮ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﻓـﺮﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ,
اے اللـہ ہمیــں ایسـی زندگی گـزارنے کی توفیـق عطــا کر جـس زنـــدگی سـے تو راضـــی ہو جائـــے,
اللــہ عزوجـــل ہمیں رسول اللہ ﷺ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ کی اطاعت کرنے کی توفیق عطـا فرما, یا ذوالجــلال والا کرام
یاالله ! ہماری دعائیـں اپنـی شــان کے مطابق قبــول فــرما۔ 💛🍃
🍃💛 آمـــین یــاربـــــــــ العـالمـــــــین 💛
🍁🍂🌷🌹
جو شخص بارہ سال پڑھ کر #قومی_ترانہ بھول سکتا ہے
وہ تمیں بھی بھول سکتا ہے
زرا نہیں🚫پورا سوچو
😋😝😂😛😊
میں آج کالج سے چھٹی کر لوں
پاکستانی مائیں
کیوں تیرے پیو دا ولیمہ اے آج
😊😋😝😂😛
میرا دل جس دل پہ فدا ہے
فلحال وہ لاپتہ ہے
😊😋😝😂😛
ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں کہ جہاں ماں اپنے سگے بچوں کو چھوڑ کر مہمان کو لیگ پیس ڈال دیتی ہے
😊😋😝😂😛
میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا
😊😋😝😂😛
اے پاک پروردگار
وہ معاملات جس میں میرا اختیار نہیں جہاں میں بےبس ہوں -
اٌن میں میری مدد فرماء اور مجھے اکیلا مت چھوڑ... آمین ثم آمین
🌹🌷🍂🍁
کون کہتا ہے لڑکیاں کمزور ہوتی ہیں
لڑکا پوری بارات لے کر آتا ہے
اور وہ شیرنی اکیلے جاتی ہے
😛😂😝😋😊
🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم💚💚💚🌷🍂🍁🌹💚💚💚اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَرَسُوۡلَ الله ﷺ اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ يَاسَيِّدِۡي ياَحَبِيۡبَ اللهﷺ💚💚💚🌹🍂🍁🌷💚💚💚

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain