محبت اس طرح سے کر ، عقیدت اس طرح سے کر خدا اس زندگی کا حاصل و مقصود ہو جائے اسی کا ساتھ مانگو ہر گھڑی ، گر مانگنا ہی ہے اسی کے واسطے ہر آرزو محدود ہو جائے اللہ ھُو 🍁🍂🌹🌷
ساری دنیا حضورۖ سے کہتی ہے یا رسولؐ آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں مگر حضورۖ فرماتے ہیں فاطمہؓ تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں ۔۔۔♥️ سلام محبت ہو پوری امت کی طرف سے بحضور سیدہ کائنات جگر گوشہء رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور زوجہ مولا علی علیہ السلام پر ہر لمحے بے حساب 🍁🍂🌹🌷 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
آمین رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم نے ارشادفرمایا مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ ھو ں ۔۔ (صحیح بخاری 10 ) 🍁🍂🌹🌷 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا سلام محبت و عقیدت بحضور سرور کائنات روح مومنین راحت العاشقین آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️ 🍁🍂🌹🌷 🌹🌹🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم🌹🌹🌹
فیس بک پر "بریک اپ" کی صرف دو وجوھات ھوتی ھیں. نمبر1: کہ میل,فی میل ایک دوسرے کو باوجود اصرار کے اپنی اصل تصویر نہیں دکھاتے,اس پر بریک اپ. نمبر2: دونوں ایک دوسرے کو اپنی اصل تصویر دکھا دیتے ھیں پھر تو پکا بریک اپ... 😋😝😂😊😛