مِرے گُناہ اگرچہ نہیں ہیں کم لیکن
یہ کیا ہیں رحمتِ پَروَردِگار کے آگے۔۔۔!
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
🍂🌹🌷🍁 اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُاَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً🌷🌹🍂🍁
اے اللہ♥️
اس مبارک دن♥ کے صدقے ہمیں ،ہماری فیملی،اور قیامت تک آنے والی ہماری نسل کو عقیدہ توحید❤️اور عقیدہ ختم نبوت🤎پر ثابت قدم اور نماز کا پابند رکھنا😌
آمین ثم آمین🥰
حج مبارک ♥♥
لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ
🍂🌷🍁🌹
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص اللہ کے لیے حج کرے اس طرح کہ اس حج میں نہ رفث ہو(یعنی فحش بات) اور نہ فسق ہو (یعنی حکم عدولی) وہ حج سے ایسا واپس ہوتا ہے جیسا اس دن تھا جس دن ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا تھا۔"
متفق علیہ مشکٰوۃ شریف)
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھر نو آئے
او نئیں آئے محمد بخشاں جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے...
🍂🌷🍁🌹
خواجہ حسن بصری رح کہا کرتے تھے کہ میں نے جس کسی کو دیکھا اپنے سے بہتر خیال کیا ۔ لیکن ایک دن معاملہ اس کے برعکس ہوا ایک حبشی دریا کے کنارے ایک عورت کے ساتھ بیٹھا صراحی سے کچھ پی رہا تھا میں نے سوچا کہ میں کیسا ہی ہوں اس سےتو بہتر ہوں ۔ اسی اثنا میں دیکھا کہ ایک کشتی جس میں سات آدمی سوار تھے دریا میں ڈوب رہی ہے وہ حبشی فوراً دریا میں کود پڑا اور چھ آدمیوں کو بچا لایا پھر میری طرف مخاطب ہو کر بولا ’’ حسن ! اس ایک کو تو بچا لا ‘‘ میں حیران رہ گیا ۔ پھر وہ بولا اس صراحی میں پانی ہے اور یہ عورت میری ماں ہے ،تیری آزمایش کےلئے میں یہاں بیٹھا تھا ابھی تجھ میں ظاہر بینی ( خود بینی ) باقی ہے ۔
(فوائد الفواد، بحوالہ ، تاریخ مشائخ چشت ، ص ۳۲۳)
🍂🌷🍁🌹
جو نہیں دیا جارہا اٌس پر واویلا کرتے ہوئے ، ایک بار پلٹ کر دامن کو دیکھیں ..
کہ جو آپ کو دیا گیا کیا آپ اٌس کے لائق اور حقدار تھے ..
🍂🌷🍁🌹
سردار کو کسی نے میسج کیا کہ اگر تو ذہین ہے تو 200 کا بیلنس بھیج اور اگر تو ہوشیار ہے تو 300 کا۔
سردار نے 5000 کا بھیجا اور لکھا کہ میں ذہین بھی ہوں اور ہوشیار بھی
😂😋😊😛🙃
کسی لڑکی کو غصہ دلانا ہو تو اسے آنٹی کہہ دو۔.
😂😋😊😛🙃
مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے
🍜🍲🥗
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں
🙃😛😊😋😂
سردرد:_🤕
دوسرے: پیناڈول، بروفن، ڈسپرین ..😒
میں: چاۓ، چاۓ، ہاۓ ..☕
🙃😛😊😋😂

سنا ہے جھگڑا کرنے سے پیار بڑھتا ہے
تو کیا میں تمھیں ایک مکا مار دوں
🙃😛😊😋😂
ہمیں تو کوی پوچھتا ہی نہیں
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے
🙃😛😊😋😂
عورت ایسی ہستی ہے جو چن چن کے مرد کی عادتیں بدل دیتی ہے پھر رو رو کے کہتی ہے آپ پہلے جیسے نہیں رہے
🙃😛😊😋😂
خان صاحب اس وقت اس دولہن جیسے لگتے ہیں
" جیڑی وسدی وی نٸ ۔
تے نسدی وی نٸ ۔
جے کچھ پوچھ لو تے دسدی وی نٸ "
🙃😛😊😋😂
جو لڑکی مہندی سے میرا نام لکھوائے گی
اسے میں گوشت کا وڈا شاپر دوں گا
🙃😛😊😋😂
تُم گندے ہو ، میلے ہو ، ناپاک ہو ، راکھ ہو یا گُناہگار ہو مگر اپنے ربﷻ کے لیے ہمیشہ نایاب ہو ۔ تُم سر سے لیکر پاؤں تک اور عرش سے لیکر فرش تک بھی گُناہوں میں گھِرے ہو تب بھی وہﷻ تمہاری ایک توبہ پر تمہیں معاف کر دے گا ۔ تُم نے اُسکی کتنی ہی نا فرمانی کیوں نہ کی ہو مگر پھر وہ تمہاری ایک سسکی پر تمہیں تھام لے گا ۔ یہ لوگ ہمیں کیا سہارا دیں گے؟ ہمارے پاس ہمارا ربﷻ ہے اور وہﷻ ہمیشہ رہے گا ۔ یہ بندے تو غمزدہ چادر کی ہمیشہ توہیں کیا کرتے ہیں بس وہ عرش والا ہی ہے جو پسِ پردہ ہمیں ڈھانپ لیا کرتا ہے
🍂🌷🍁🌹
🍂🌹🌷🍁 اَللّٰهُ اَکْبَر اَللّٰهُ اَکْبَر، لَا اِلٰهَ اِلاَّ اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَکْبَر، اَللهُ اَكْبَرْ وَِللهِ الْحمْدُاَللّٰهُ اَکْبَرکَبِیْرًا وَالْحَمْدُ ِلِلهِ کَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللهِ بُکْرَةً وَّاَصِیْلاً🌷🌹🍂🍁
🍃 #حج_مبارک 🍃
🍀 اے ہمـــــارے رب !ہمارے گنــــاہوں کو بخش دے ،جوبرائیـــاں ہم سے ہــــوئیں انہیں مٹـــــادے اورہمارا خاتمــــہ نیک لوگوں کــــے ســــاتھ کر‘‘ 🍃
🍀 ’’اے ہمـــارے رب !جـــو وعدے تُونـــے اپنے رسولــــوں کـــے ذریعے کئــے ہیں ان کو ہمارے ساتھ پوراکر اورقیامت کــــے دن ہمیں رُسوانہ کرنا، بــــے شک تواپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ۔ 🍃
ذی الحج مبارک ہو
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
🌹🌹🌹🌹🌹


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain