Damadam.pk
Onomi-11-UMAIR's posts | Damadam

Onomi-11-UMAIR's posts:

Onomi-11-UMAIR
 

نفس بہ نفس ہوں قرضدار آپﷺ کا
ماں سے بڑھ کر جو ہےمجھ سےپیار آپﷺ کا
آپﷺ کا مرتبہ ہے وریٰ الوریٰ
خود خدا بھی ہے سیرت نگار آپﷺ کا
ہے شفائے کلی آپﷺ کی دید میں
میری آہوں کو ہے انتظار آپﷺ کا
آقاﷺ وجہِ قرار آپﷺ کی ذات ہے
اور سکوں کا محل مرغزار آپﷺ کا
سیّدُنا کریمُُﷺ💖
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

#مُرشدم_سیّدنا_شیخ_عبدالقادر_جیلانی_رحمتہ_اللہ_علیہ_فرماتے_ہیں.
اے بیٹے! اگر سینے کی فراخی اور دل کی خوشی چاہتا ہے تو لوگ جو کچھ تجھ کو کہیں اس کو سن اور ان کی گفتگو کی طرف متوجہ نہ ہو_____کیا تو نہیں جانتا کہ یہ دنیادار لوگ جب اپنے خالق ہی سے راضی نہیں تجھ سے کیوں کر راضی ہونگے ___________________
خدمتی می کن برای کردگار
باقبول ورد محلوقت چہ کار
تجھ کو اپنے پروردگار کی خدمت میں لگا رہنا چاہیۓ تجھ کو اس سے کیا غرض کہ مخلوق تجھ کو پسند کرتی ہے یا ناپسند____
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

یا اللہ جہاں جہاں سخت گرمی ہے۔ وہاں خیر و برکت و نفع والی بارش بر سادے میرے مالک
آمین یا رب العالمین
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

جس نے اپنے نفس کی خواہشات میں سے کسی خواہش کو اللہ کی خاطر چھوڑ دیا،
اللہ تعالی اس کے عوض اس کو اپنی محبت ، عبادت اور اپنی طرف رجوع عطا کرتا ہے
جو دنیا کی تمام لذتوں سے بلند تر ہے -🌸♥️
ابن سعدی - رحمه الله
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

کسی نے مولانا رومی سے پوچھا کہ "میرا دل تو بہت چھوٹا ہے اور دنیا کا غم بہت بڑا ہے. اسے میں اپنے دل میں کیسے سما سکتا ہوں"
مولانا نے کہا "تمھاری آنکھیں بھی تو بہت چھوٹی ہیں وہ تو ساری دنیا سما لیتی ہیں"
🍁🍂🌹🌷

Onomi-11-UMAIR
 

- لوگوں کے پردے رکھنا تو دور کی بات ہے، ہم سے تو اپنی عبادتوں اور نیکیوں کی پردہ پوشی بھی نہیں ہوتی.
✍️🍁🍂✌️

Onomi-11-UMAIR
 


آزمائیش و امتحان ہونا ضروری ہے، خاص طور پر دعوٰی کرنے والوں کا۔
الفتح الربانی
حضرت سید شیخ عبدالقادر جیلانی
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹

Onomi-11-UMAIR
 

#چونا_لمبر_18
ابھی امی پاس ہیں اس لیے
فون پے بات نہیں ہوسکتی
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

گھبرانا نہیں جب تک آپ کو
👈 غسل والے پھٹے پر نا ڈال دیا جائے
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

دوپہر کو بندہ غلطی سے بھی ننگے پاؤں صحن میں چلا جاۓ تو مائکل جیکسن والے سٹیپ خود بہ خود شروع ہوجاتے ہیں
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

سنو اگر میں نہیں مان رہا تھا
تو تم نس بھی تو کاٹ سکتی تھی .
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

شادی کا بھوت شادی کے کتنے عرصہ کے بعد اترتا ہے.....؟؟
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

کچھ لوگ ہیں جو سوتے ہوئے کیوٹ لگتے ہیں😴😍
پر کچھ ایسے نمونے بھی ھوتے ھیں جو سوتے میں ایسے لگتے ھیں جیسے کوئی مار کے سٹ گیا ھووے
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

عقل ہمیشہ ٹھوکر لگنے سے آتی ہے
لہذا ایک دوسرے کو دھکا دیتے جائیں اور عقل تقسیم کرتے جائیں
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

ایک دن ایسا آئے گا جب ہمارے دو تین بچے ہوں گے اور ہم سکون سے بیڈ پہ لیٹ کے ڈوریمون دیکھ رہے ہونگے پھر ہم زور سے آواز دیں گے بیگم سنتی ہو ایک کپ چائے تو بنا دو
اور وہ آگے سے کہے گی میری جان ابھی بنا کے لائی آئے ہائے
😛😂🙃😊😝

Onomi-11-UMAIR
 

شادی سے ڈر نہیں لگتا صاحب
اپنی جیسی اولاد سے لگتا ہے..!
😛😂🙃😝😊

Onomi-11-UMAIR
 

روز روز کہاں سے لاؤں نئی پوسٹ
چھوٹا سا دماغ ہے
وہ بھی آج کل گرمی سے گھوما ہوا ہے۔۔
😛😂🙃😝😊

Onomi-11-UMAIR
 

قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے آپ کا وقت بھی آنے والا ہے
✌️🍂🍁✍️

Onomi-11-UMAIR
 

یا اللہ
ہمارے والدین پر کبھی کوٸ
مصیبت نہ آۓ
❣️آمیــــــن ثمہ آمين❣️
🍁🍂🌷🌹

Onomi-11-UMAIR
 

سب نظارے حضورۖ ﷺ آپ سے ہیں
چاند تارے حضورۖ ﷺ آپ سے ہیں
کیوں نہ ہوتا یہ چاند دو ٹکڑے
جب اشارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
علی و فاطمہ حسن و حسین
نُور سارے حضورۖ ﷺ آپ کے ہیں
وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°
میـــراپیغمبـــرعظیــم تــرہــے حضور ﷺ آپ ہیں۔
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹